پاکستان کی ایک اور بڑی فتح، نریندر مودی کے موقف کی شکست جبکہ عمران خان کی جیت ہوئی، شاندار تفصیلات آگئیں

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے موقف کی ایک اور فتح ہوئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سارک کی اہمیت کو مان لیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم اب تک سارک کی اہمیت سے انکار کرتے آئے ہیں اور […]

کرونا وائرس کا خطرہ ، تعلیمی اداروں کے بعد سرکاری دفاتر میں بھی ایک ہفتےکی تعطیلات دینے کا فیصلہ ، اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بلوچستان حکومت نے 5 محکموں کے علاوہ دیگر تمام صوبائی محکموں کے دفاتر 22 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم ونسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور […]

کورونا وائرس ،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نےبڑی کامیابی حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم نے کورونا کی تشخیص کرنے والی سستی ترین کٹس بنا لی ہیں ۔نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ”عطاالرحمان سکول آف اپلائڈ بائیو سائنس“ کے سائنسدانوں نے ” وہان انسٹی ٹیوٹ […]

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ […]

چینی کے ایکس ملز ریٹ میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) شوگر ملز مالکان نے چینی کے ایکس مل ریٹ 13روپے کلو بڑھا دیئے ہیں۔ 3دسمبر 2019ءکو جب موجودہ کرشننگ سیزن شروع ہوا تو ایکس مل ریٹ 63روپے کلو تھا۔ چینی کی نئی پیداوار آنے سے اقتصادی قانون کے مطابق چینی […]

عالم دین مفتی عثمانی نے کورونا وائرس پر اہم شرعی پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ۔ (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات […]

بھارت نے پاکستانی قیدیوں کو رہاکردیا،لواحقین خوشی سے نہال

لاہور(پی این آئی) بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا، ان افراد کو پاکستان ہائی کمیشن کے ایک عہدیدار کی موجودگی میں اٹاری، واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارت سے رہائی پانے والے 8پاکستانی قیدیوں میں سید […]

کورونا وائرس کا خوف ، تمام پارکس بند کردیئے گئے

لاہور(پی این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر لاہور کے تمام پارکس بند کردیئے گئے،انتظامیہ نے جیلانی پارک، باغ جناح اور گلشن اقبال بند کروا دیئے ۔نجی ٹی و ی نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے خطرات کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور کے […]

پی آئی اے نے پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملازمت پیشہ افرا دکی سعودی عرب واپسی کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میں ملازمت کرنے والے پاکستانی افراد کو سعودی عرب واپس بھیجنے کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر […]

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچائو کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچائو کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزائوں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے کرونا وائرس سے […]