کراچی(پی این آئی)ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائنز حکومت پاکستان کی وضع کردہ ہدایات پر سختی سے عمل پیرا ہے، ہدایات میں جہاز کی ڈس انفیکشن سے لے کے عملے کی صحت و سلامتی کی احتیاط شامل ہیں۔ترجمان کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آٹا چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کے چیئرمین بھی ہیں، یہ […]
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کے معاملے پر قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیاتھاکہ دو نہیں ایک پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث دہاڑی دار طبقہ اور نادار افراد ضروری کھانے پینے کی اشیاء سے محروم ہو گئے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مستحقین کے لیے راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا جا […]
کراچی(پی این آئی)ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری سید ممتاز علی شاہ، اکرام اللّٰہ دھاریجو، آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر، سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، کور 5 کے […]
کراچی:(پی این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد میں جمعے کے روز پیش آنے والے واقعے میں پولیس کے پہل کرنے پر عوام مشتعل ہوئے۔حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے نماز جمعہ […]
اسلام آبادد(پی این آئی)چند روز قبل ہی حکومت کی جانب سے جزوی طور پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت کے بعد پروازوں کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور کینیڈا اور برطانیہ کے لیے پروازیں جا بھی چکی ہیں۔پاکستان ائیر لائن پائلٹ […]
کوئٹہ(پی این آئی) آج کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 189 ہو چکی ہے۔صوبے میں کورونا وائرس کے 32 مریض اب تک صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔لیاقت شاہوانی […]
کراچی(پی این آئی)پاک افغان سرحدکو عارضی طور پر کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا لاک ڈاون کے بعد پاک افعان بارڈر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک روز کھولنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں افغان شہری پاکستان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور جہاں پر کورونا کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے تو آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں کورونا مریضوں کے علاج کیلئے حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ینگ ڈاکٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ کورونا صورتحال میں طبی آلات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ڈاکٹرہائی رسک پر ہیں، ینگ ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ سول ہسپتال […]