لاہور(پی این آئی)اراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست پرعدالت نے مریم نوازاورشہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سول کورٹ میںشریف فیملی کیخلاف جاتی امراءمیں 4 ہزار ایکڑاراضی پرغیرقانونی قبضے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست گزار ڈاکٹر عبدالرؤف نے […]
