کسٹمزکے افسروں کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، کس کو کہاں بھیجا گیا، کون سے سیٹ کس کو ملی؟ تفصیل جانیئے

لاہور( این این آئی)کسٹمز میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی گئی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔ سپرنٹنڈنٹ ملک جاوید اقبال کوسیالکوٹ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ ،انسپکٹر مراتب مشتاق کا اینٹی سمگلنگ لاہور ، سپرنٹنڈنٹ کسٹمز حبیب حسین بھٹی […]

قومی اسمبلی کے 26 ویں اجلاس کے انتظامات مکمل،پارلیمنٹ ہائوس میں ہر قسم کے مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قومی اسمبلی کے 26 ویں اجلاس کے دوران سیکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات مکمل،قومی اسمبلی کے پیر 7 ستمبر 2020 سے شروع ہونے والے اجلاس کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔جوائنٹ […]

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے، سرکاری اعلامیے میں دعویٰ،یوکرین سے 65 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوکرین سے 65 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز پاکستان پہنچ گیا، درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کو کوالٹی چیکنگ کے بعد کلیئر کردیا گیا۔وزارت قومی غذائی تحفظ کے اعلامیے کے مطابق درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کی کوالٹی کا […]

مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کو وزیر اعظم نے اہم ترین کمیٹی کا رکن مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے ممبر مقرر کر دیئے گئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم نے ڈاکٹر بابر اعوان کے نام کی باضابطہ منظوری دیدی ،کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔ […]

حکومت میں شامل گندم ،شوگر اور چینی مافیاز نے اربوں کمائے,کابینہ میں شامل غیر ملکی سیکورٹی رسک ہیں،قرضوں کی شرح میں دگنا اضافہ ہوا، اپوزیشن کے لیڈر نے حساب برابر کر دیا

ایبٹ آباد(این این آئی )خیبر پختون خوا جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا احتساب فراڈ اور دھوکہ ہے،حکومت میں شامل گندم ،شوگر اور چینی مافیاز نے اربوں کمائے،کابینہ میں شامل غیر ملکی سیکورٹی رسک […]

پنجاب بھر میں نئے اکنامک زون، یونیورسٹیاں، نئے ہسپتال ، راوی ریور ویو سٹی ،سمیت 1300 تعمیر و ترقی کے منصوبے جاری ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت و مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف عامر مغل نے کہا ہے کہ پنجاب میں دو سالوں میں تیز ترین ترقی پر بزدار سرکار مبارکباد کی مستحق ہے۔اپنے ایک پیغام میں انہوںنے کہاکہ پنجاب سے ون میں […]

کیا وجہ ہے کہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے کہاہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کیا جائے کیونکہ اراکین اسمبلی اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں بارش سے متاثرہ […]

حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم کہاں سےلائی جائیگی؟بڑا انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کراچی کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مشاورت کر کے کراچی کے لیے بہت اہم […]

حکومت جاتی ہے تو جائے ، یہ کام ہو کر رہے گا، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے ، اپوزیشن کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اس پہ ڈٹ گئے ہیں کہ حکومت جاتی ہے تو جائے لیکن ایف اے ٹی ایف پر بل پاس ہونا چاہیئے ، سندھ حکومت سے کراچی کے معاملے پر اتفاق ہوسکتا ہے جو اس پر بھی اثر […]

گھر کی تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئےآسان اقساط پر قرض ملے گا، حکومت نے خوشخبری سنا دی، سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی ریلیف

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے بلاسود اور آسان اقساط پر قرض دینے کا فیصلہ کرلیا، قرض کی حد 8 ہزار سے اڑھائی لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے، گریڈ ایک سے17کے ملازمین بھی لے سکتے ہیں، گھر کی تعمیر، گاڑی، موٹرسائیکل خریدنے کیلئے قرض […]

آپ 10ستمبر تک پاکستان واپس نہ آئے تو پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائیگی، نواز شریف کودوٹوک پیغام پہنچا دیاگیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو چاہیے کہ وہ 10 ستمبر کو وطن واپس آجائیں اگر نہ آئے تو ان کی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گی، دونوں پارٹیاں استعفیٰ دیں گی اور […]