جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے، نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار شہدا پر یوم دفاع کی تقریب

اسلام آ باد / راولپنڈی(آئی این پی ) یوم دفاع پاکستان پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار […]

نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے حکومت سے کورونا کیلئے ملنے والی عالمی امداد سے اپنا حصہ مانگ لیا

فیصل آبا د(این این آئی ) نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن پاکستان کے عہدیداروں نے پر یس کلب میں پر یس کانفرنس کر تے ہوئے حکومت سے مطالبہ کہا ہے کہ کر ونا وائر س کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان نجی اداروں کو […]

کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کتنی مہنگی کرنے کی اجازت مانگ لی؟

کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کے لیے بری خبر، کے الیکٹرک نے بجلی کتنی مہنگی کرنے کی اجازت مانگ لی؟، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ کے۔الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے منہگی کرنے کی درخواست کی ہے، بجلی […]

کرکٹر شاہد آفریدی نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کیا خاص بات کہہ دی؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)کرکٹر شاہد آفریدی نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کیا خاص بات کہہ دی؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اے میرے دیس کی سرحدوں کی لاج رکھنے والو! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں!سماجی […]

رابی پیرزادہ نے مریم نواز سے مدد مانگ لی، کیوں؟ کس لیے؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)رابی پیرزادہ نے مریم نواز سے مدد مانگ لی، کیوں؟ کس لیے؟ شوبز چھوڑ کر مصوری کی دنیا میں اپنی صلاحیتیں دکھانے والی رابی پیرزادہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے امیدیں باندھ لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی)آج 6 ستمبر، یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے، پاک فوج نے یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراجِ […]

صبح سویرے خوشخبری، ایک ہفتے میں 6 کونسی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)صبح سویرے خوشخبری، ایک ہفتے میں 6 کونسی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، چینی اور آٹا کی قیمتوں میں کمی کا رحجان […]

یوم دفاع پاکستان، بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب، شاندار سلامی

اسلام آباد (پی این آئی)یوم دفاع پاکستان، بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب، شاندار سلامی،6 ستمبر یومِ دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔مزار قائد پر پاکستان ایئر فورس ( پی […]

سرکاری ونجی سکول کھولنے کی تیاریاں، گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں

لاہور(پی این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ونجی سکول کھولنے کے حوالے سے جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے جاری […]

وفاق کی جانب سے کراچی کو 1100ارب روپے کا پیکج کس کی ضمانت پر دیا گیا؟سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے کراچی کیلئے جس 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس کی ضمانت پاک فوج نے دی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے […]

قوم نے بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ اب کرپشن اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے، وزیراعظم عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بتائے پاکستان کس کے دورمیں فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا؟ہم نے بطور ریاست اسے وائٹ لسٹ میں لاناہے، اِن ہاؤس تبدیلی کا صفر فیصد بھی کوئی امکان موجود […]