ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں کورونا کے اضافے کی شرح منفی ہو گئی ، وائرس کا پھیلائوایشیا میں سب سے کم ریکارڈ

لندن (پی این آئی) پاکستان کیلئے کورونا وباء سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی، ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا، پاکستان میں بیماری کے اضافے کی شرح منفی ہونا شروع ہوگئی، پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء میں سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ۔ […]

14 وزارتوں کا انچارج رہا، کورونا کا ٹیکا 5 لاکھ میں بھی نہیں ملا، چیئرمین این ڈی ایم اے نے بندوبست کیا، شیخ رشید نے شکوے شکایت کے انبار لگا دیئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 14 وزارتیں چلانے کے بعد بھی ان کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک ٹیکہ بھی نہیں مل رہا تھا۔سنیچر کو لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کے دوران کورونا کی […]

پب جی گیم پر پابندی، بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، پاکستان کو معاشی نقصان ہوگا، پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چینلج کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پب جی گیم پر پابندی، بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، پاکستان کو معاشی نقصان ہوگا، پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چینلج کر دی گئی۔ملک میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری […]

نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مائنس کی بات آئی تو پھر مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا، شیخ رشید نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مائنس کی بات آئی تو پھر مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا، شیخ رشید نے خوفناک پیشنگوئی کر دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس کی […]

ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا

لاہور(پی این آئی)ریلوے کرایوں سے متعلق شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی، ریلوے میں کیا انقلاب آنے جا رہا ہے؟ یہ بھی بتا دیا۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہونے جا رہا ہے، ریلوے کرایے […]

ماضی کی حکومتیں 35 سال میں جو نہ کرسکیں وہ ہم 35 ماہ میں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر غلام سرور خان کس چیز کے بارے میں بات کر رہے تھے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی حکومتیں 35 سال میں جو نہ کرسکیں وہ ہم 35 ماہ میں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر غلام سرور خان کس چیز کے بارے میں بات کر رہے تھے؟وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ […]

وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو کے لیے 80 بسوں کی خریداری کا انٹرنیشنل ٹیںڈر جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو کے لیے 80 بسوں کی خریداری کا انٹرنیشنل ٹیںڈر جاری کر دیا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں میٹرو بس چلنے کی امید پیدا ہو گئی ہے، وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو کے لیے 80 […]

105 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار نے کورونا کو شکست دے دی، پاک بھارت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے غازی کا تعلق کس علاقے سے ہے؟ جانیئے

پشاور(پی این آئی)105 سالہ ریٹائرڈ صوبیدار نے کورونا کو شکست دے دی، پاک بھارت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے غازی کا تعلق کس علاقے سے ہے؟ جانیئے۔پاک بھارت جنگوں کے غازی 105 سالہ ریٹائرڈ فوجی کورونا کے میدان میں بھی فاتح ٹھہرے۔چارسدہ کے نواحی […]

لیاری کے عزیر بلوچ نے 198 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

کراچی(پی این آئی)لیاری کے عزیر بلوچ نے 198 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا، جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔لیاری گینگ وار کے اہم سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس میں اس نے […]

وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید […]

شیخوپورہ میں کوسٹر کے ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے 22 سکھوں کی آخری رسومات خیر آباد اٹک میں ادا کر دی گئیں

خیر آباد(پی این آئی)شیخوپورہ میں کوسٹر کے ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے 22 سکھوں کی آخری رسومات خیر آباد اٹک میں ادا کر دی گئیں۔شیخوپورہ میں کوسٹر کے ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہونے والے سکھوں کی آخری رسومات […]

close