شیخ رشید نے نواز شریف سے متعلق عمران خان کو کیا سفارش کر دی؟ اپوزیشن جماعتیں بھی حیران رہ گئیں

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا بیٹا اسمبلی سے استعفیٰ دے تو مانوں گا، اپوزیشن سے دھرنے یا استعفے دینے کی کوئی امید نہیں، حکومت کو تجویز ہے کہ نوازشریف کو خطاب کرنے دیا جائے،30 دسمبر […]

وزیراعظم عمران خان کا مثالی اقدام ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مراعات میں کمی کا بل پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بطوروزیراعظم اپنی اور صدر پاکستان کی مراعات کم کرنے کابل لانے کی منظوری دیتے ہوئے مراعات میں کمی کا قانون پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور تاریخی […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پی آئی اے نے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایجرٹن روڈ پر واقعہ قومی ایئرلائنز (پی آئی ای) کے دفاتر پر موجود سعودی عرب کے لئے ٹکٹیں بک کروانے والوں کا گزشتہ روز بھی ہجوم رہاتاہم پی آئی اے سٹاف کی بے بسی کے بعد پی آئی اے دفاتر کے […]

ہسپتالوں میں پریکٹس کرنے والے سرکاری ڈاکٹرزکے گرد گھیرا تنگ ، محکمہ صحت نے سخت ایکشن لے لیا

فیصل آباد (پی این آئی)ہسپتالوں میں پریکٹس کرنے والے سرکاری ڈاکٹرزکے گرد گھیرا تنگ ، محکمہ صحت نے سخت ایکشن لے لیا، پرائیویٹ ہسپتالوں اور کلینکس میں پریکٹس کرنے والے سرکاری ڈاکٹرز کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا گیا، محکمہ صحت کی طرف سے سرکاری […]

آل پارٹیز کانفرنس سے قبل نواز شریف کا ٹوئٹر پر پہلا پیغام آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس سے قبل نواز شریف کا ٹوئٹر پر پہلا پیغام آ گیا، سابق وزیراعظم نواز شریف نے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی […]

کسی مفرور مجرم کا خطاب نشر نہیں کیا جاسکتا، اگرایسا ہوا تو کیا ہو گا؟ شہزاد اکبر نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کسی مفرور مجرم کا خطاب نشر نہیں کیا جاسکتا، اگرایسا ہوا تو کیا ہو گا؟ شہزاد اکبر نے خبر دار کر دیا، مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پیمرا قوائد کی رو سے کسی مفرور مجرم کا خطاب نشر […]

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا

کراچی(پی این آئی)وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ میں کورونا کی تصدیق، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]

لاہور پولیس نیویارک پولیس بن جائیگی، سی سی پی او عمر شیخ

لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس نیویارک پولیس بن جائیگی، سی سی پی او، کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمرشیخ نے دعوٰی کیا ہے کہ یکم جنوری 2021 تک لاہور پولیس، نیویارک پولیس بن جائے گی۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ […]

حکومتی ورزاء وہی گھسی پٹی اور فضول باتیں کر رہے ہیں، حکومت کے لوگوں کی ہیجانی کیفیت سمجھ میں آ رہی ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پی این آئی)حکومتی ورزاء وہی گھسی پٹی اور فضول باتیں کر رہے ہیں، حکومت کے لوگوں کی ہیجانی کیفیت سمجھ میں آ رہی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی میں […]

اپوزيشن مل بیٹھ کر یہ طے کرے گی کہ کس طرح ملک میں بے امنی اور کنفیوژن پھیلائی جائے، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزيشن مل بیٹھ کر یہ طے کرے گی کہ کس طرح ملک میں بے امنی اور کنفیوژن پھیلائی جائے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کی کل ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

نوازشریف کی سیاست ختم ہوچکی، شہباز شریف سیاست خطرے میں نہیں ڈالیں گے، اس اے پی سی کا نتیجہ صفرجمع صفر، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پی این آئی)نوازشریف کی سیاست ختم ہوچکی، شہباز شریف سیاست خطرے میں نہیں ڈالیں گے، اس اے پی سی کا نتیجہ صفرجمع صفر، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دھمکی دی ہے کہ نوازشریف مفرور، اشتہاری ہیں، سیاسی طور پر ریاستی […]