نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو، اب جب نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ کنٹینر پر گالیاں دینے، […]

نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ ؟ پہلی ٹویٹ نے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے، چند گھنٹوں میں فالوورز کی تعداد میں بھی ناقابل یقین اضافہ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چند ہی گھنٹوں میں عوام کی کثیر تعداد نے نوازشریف کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیا۔ لیگی کارکنان کی جانب سے سابق […]

بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی)بلاول بھٹو ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے چلے جاتے ہیں، مجھے ڈر ہے سندھ سے بھی اُن کی حکومت نہ چلی جائے، شیخ رشید، وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے […]

آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگی وفد میں مزید دو اہم شخصیات شریک

اسلام آباد (پی این آئی)آل پارٹیز کانفرنس، ن لیگی وفد میں مزید دو اہم شخصیات شریک، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل کر لئے گئے ، تیرہ رکنی وفد اے پی سی میں شامل ہوگا ۔ترجمان […]

مجرم، مجرم رہی رہتا ہے اور مفرور، مفرور ہی رہتا ہے، نواز شریف جتنے مرضی خطاب کرلیں، مریم کو این آر او نہیں ملے گا، شہباز گل

اسلام آباد (پی این آئی)مجرم، مجرم رہی رہتا ہے اور مفرور، مفرور ہی رہتا ہے،نواز شریف جتنے مرضی خطاب کرلیں، مریم کو این آر او نہیں ملے گا، شہباز گل، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کے […]

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی)بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ، آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے بات چیت، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کل ہماری اے پی سی میں آئیں […]

ن لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ دی، کس سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت ن لیگ چھوڑ دی، کس سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی؟ جانئے، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 56 رائے عثمان کھرل نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں […]

جہانگیر ترین ایف آئی اے میں پیش کیوں نہیں ہو سکے؟ وجہ بتا دی

لاہور: (پی این آئی)جہانگیر ترین ایف آئی اے میں پیش کیوں نہیں ہو سکے؟ وجہ بتا دی، جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں لندن میں زیر علاج ہوں اس لیے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے گیس بحران کے معاملے پر اپنے ہی وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ […]

شہباز شریف کو کھڈے لائن لگا دیا گیا، نواز شریف نے عملی طور پر پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے پارٹی کی قیادت عملی طور پر سنبھال کر شہباز شریف کو کھڈے لائن لگادیا ہے۔اظہر جاوید نے لندن میں حسن نواز کے دفتر کے باہر کھڑے […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں، پی آئی اے نے اضافی کرایوں کی وصولی کا نوٹس لے لیا، فی کس کرایہ کتنا ہے؟ مسافروں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے پی آئی اے کی سعودیہ عرب کی پروازوں میں اضافی کرائے وصولی کی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایکشن لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق کچھ […]