آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن تقسیم ، اہم سیاسی جماعت نے اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد لانے اور ان ہاؤس تبدیلی پر تقسیم […]

سندھ حکومت تحلیل اور تمام اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی۔۔۔۔۔آل پارٹیز کانفرنس میں بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سندھ حکومت تحلیل کرنے اور اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت تحلیل ، اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، میرے نزدیک وزیراعظم […]

اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان سے فوری طور پر استعفیٰ دینے کا مطالبہ ، استعفیٰ نہ دیا گیا تو کیا کریں گے؟ اگلا لائحہ عمل بھی طے کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ،استعفیٰ نہ دیا تو جنوری میں لانگ مارچ کیا جائے گا، جس میں نئے شفاف آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

آج نوازشریف نے پاکستان کی اصل بیماری بتائی اور اس کا علاج بھی تجویز کیا، نئی نسل نوازشریف کی تقریر تین مرتبہ سنے اور ملکی مسائل اور ان کا علاج سمجھے، مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)آج نوازشریف نے پاکستان کی اصل بیماری بتائی اور اس کا علاج بھی تجویز کیا، نئی نسل نوازشریف کی تقریر تین مرتبہ سنے اور ملکی مسائل اور ان کا علاج سمجھے، مریم نواز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و […]

سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)سردیوں میں بڑے پیمانے پر گیس بحران کا خدشہ، سوئی سدرن نے سردیوں میں بڑےپیمانے پر گیس کی قلت کے خدشےکا اظہار کیا ہے۔سوئی سدرن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرمامیں 30 کروڑ مکعب فٹ یا 25 فیصد تک گیس […]

اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عمران خان کرپشن کے سوا ہر بات پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں

نوشہرہ (پی این آئی)اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، عمران خان کرپشن کے سوا ہر بات پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔نوشہرہ میں کارکنوں سے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی کارکردگی پر عدم اطمینان، وزارت صحت میں بڑی تبدیلی لانے کا قوی امکان

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹر یاسمین راشد کی کارکردگی پر عدم اطمینان، وزارت صحت میں بڑی تبدیلی لانے کا قوی امکان، پنجاب کابینہ میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کا امکان ہے، شعبہ صحت کے مسائل اور اس سے متعلقہ شکایات کے فوری ازالے کے لیے […]

نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے

اسلام آباد (پی این آئی)نواز شریف کا جھگڑا عمران خان سے نہیں، اُن سے ہے جو خان صاحب کو اقتدار میں لائے، وفاقی وزیر بحری امور علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف نے پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دشمنی کا اعلان […]

اپوزیشن پارٹیوں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، حکومت مخالف اتحاد کو کیا نام دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن پارٹیوں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ، حکومت مخالف اتحاد کو کیا نام دیا گیا؟ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی میزبانی میں ہونے والے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) […]

ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر حکومت قانون سازی کرتی رہی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا کہا لیکن ان لوگوں نے حکومت کا ساتھ دیا

کراچی(پی این آئی)ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر حکومت قانون سازی کرتی رہی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سے حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا کہا لیکن ان لوگوں نے حکومت کا ساتھ دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ […]

تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج

اسلام آباد(پی این آئی) تقریر لائیونشر ہونے سے کیوں روکی؟ اے پی سی کے دوران مولانا فضل الرحمان کا پیپلزپارٹی سے احتجاج، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تقریر […]