مسلم لیگ (ن)کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو ن لیگ جوائن کرنے کیلئے بڑی پیشکش کا انکشاف، کونسا خاص عہدہ دینے کا وعدہ کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت سے پہلے مسلم لیگ ن کی قیادت نے وزارت خارجہ کی پیشکش کی تھی ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013میں میں لیگی قیادت سے […]

عید الاضحٰی کے موقع پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ سندھ حکومت نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے وفاق کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عیدالاضحیٰ کی 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بڑی عید […]

عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم،وزیراعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا

لاہور(پی این آئی)عید سے پہلے لاہوریوں کو بڑی سہولت دینے کا حکم، وزیر اعلی عثمان بزدار نے طے کر دیا،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹرکوں کی مرمت و بحالی کا منصوبہ تیار کر […]

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی کورونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت، معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کا کرونا ٹیسٹ کے بغیر فروخت اور لاک ڈاؤن کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے .شہری […]

اپوزیشن کے گٹھ جوڑ نے ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا، تبدیلی کی افواہیں اقتدار کے ایوانوں میں گردش کرنے لگیں

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن کے گٹھ جوڑ نے ملکی سیاست کے درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا، تبدیلی کی افواہیں اقتدار کے ایوانوں میں گردش کرنے لگیں۔حکومت کے لئے پریشانی کا سامنا، ایک ہی دن میں وزیر اعظم عمران خان کے دومشیروں نے مستعفی ہونے کا […]

تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی زبردستی استعفیٰ لیے جانےکا انکشاف ، نجی ٹی وی رپورٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے بھی استعفیٰ لیا […]

فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(پی این آئی)فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں […]

پاکستان تحریک انصاف نےتحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف نے تحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ قومی انگلش اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایسے کسی بل کی […]

شریف فیملی نے دو شوگر ملوں کے غریب کسانوں کی کتنے کروڑ روپے کی رقم دبا لی ، کل کتنے پیسے واجب الادا ہیں؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )شریف خاندان کی دو شوگر ملوں سمیت ہارون اختر خان کی شوگر ملوں نے بھی رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے دبا لئے۔ذرائع کین کمیشن کے مطابق شریف فیملی و سلمان شہباز کی ملکیت رمضان شوگر ملز اور العربیہ […]

عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے،ضیاءالحق کا بیٹا بنا ہوا تھا،ضیا الحق عمران کو وزیراعظم کیوں بنانے چاہتے تھے ، انہوں نے عمران خان کو کس کیخلاف پارٹی بنانے کا کہا تھا ؟ سابق مایہ ناز کھلاڑی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) ریورس سوئنگ ایجاد کرنے والے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور وزیراعظم عمران خان کے سابق قریبی دوست سرفراز نواز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے، عمران خان نے جو کتاب شائع کی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا فرنٹ مین معمولی بس کنڈیکٹر ارب پتی بن گیا؟ طور بزدار کنڈیکٹرسے طاقتور ایوانوں تک کا سفر اور کرپشن کی چونکا دینے والی داستان معروف اینکرعمران خان کے تہلکہ خیز انکشاف ، نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اینکر عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فرنٹ مین جو کہ ماضی میں بس کنڈیکٹر کی نوکری کرتے تھے کی کرپشن اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف […]

close