کوئٹہ (پی این آئی)فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں ایک نئی قسم کے وائرس کے مریض کی تصدیق ہو گئی،بھرپور احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئیں، کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں کانگو کے شبہے میں داخل ایک مریض میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ خاتون […]
پشاور (پی این آئی)کورونا پھیلاؤ کا خدشہ، پشاور کے چار علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ، کون کونسے علاقے بند کر دیئے جائیں گے؟ پشاور کے چار علاقوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر آج مائیکرو اسمارٹ لاک […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سستی اشیاءکی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور حکومت […]
نیویارک(پی این آئی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کےلئے سمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ،جس سے پاکستان میں کوروناکیسز کے گراف میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔یواین مستقل […]
اسلام آباد (پی این آئی) رہنما جمیعتِ علماء اسلام ف حافظ حسين احمد نے تصديق کی ہے کہ نواز شريف اور شہباز شريف کی راہیں جدا ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مزاہمت کی سیاست کی یقین دہانی کروائی ہے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3ارب 30کروڑ ڈالر سے زائد غیر ملکی امدادقرضے اور امداد ملی ہے جس میں اب تک 2ارب 66کروڑ ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں۔منگل کے روز ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا اپنی کابینہ سے بڑا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، آئندہ سے کابینہ کے پاس کسی بھی ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا اختیار نہیں ہوگا، اداروں کے سربراہان کی تعیناتی وزیراعظم، متعلقہ وزیر یا سیکرٹری کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ تعلقات خراب ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا یہ ہمارا اتحادی ہے، ان کی اپنی خارجہ پالیسی ہے، پاکستان […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق عہدے دار اور ماہرِ امراض ڈاکٹر اسکاٹ گوٹلیب نے کہا ہے کہ کووڈ نائینٹین سے صحت یاب ہونے والے لوگ یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ کم سے کم تین ماہ اور […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے مسافروں پر امارات میں داخلے کیلئے سخت شرط عائد کردی، مملکت میں آنے والے مسافروں کو سفر سے قبل منفی کورونا ٹیسٹ رپورٹ لازمی جمع کروانا ہوگی، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول ایوی […]
جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا وبائی مرض زیادہ تر 20 سے لے کر 49 سال تک کی عمر کے افراد کی وجہ سے پھیل رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ […]