ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات،محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ محترمہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ٹھٹھہ صادق آبادسمیت ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل سطح […]
