کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، آئندہ گالی دی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، فیصل واوڈا کا غصہ، اسپیکر کو چاہیے ایسی زبان استعمال کرنے والوں کی رکنیت معطل کر دیں، خاقان عباسی کے خلاف اسد عمر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی […]

سیکرٹری بلدیات روشن علی کی گرفتاری کےبعد کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا تبادلہ، سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) حکومت سندھ نے کمشنر کراچی افتخارشلوانی کا تبادلہ کر کے سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ افتخار شلوانی کی جگہ سہیل راجپوت کی بطور کمشنر کراچی تقرری کی گئی ہے۔ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی کو گزشتہ […]

میں اپنی زندگی میں مشکلات پر اپنے والد احمد فراز کی شاعری سے رہنمائی لیتا ہوں، والد کی قبر پر حاضری کے بعد وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کی گفتگو

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ احمد فراز ایک دلیر شخص تھے، انہوں نے کبھی اپنے نظریات پر سودے بازی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں اپنے […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ، ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت ایک بار پھر پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔کیونکہ محرم کے دوران احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا جا […]

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کےکن دوسرے اعضا کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے؟ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے کے کیسز […]

عمران خان کو’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دینے کا معاملہ،غیر ملکی جریدے نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو پچھلے سال قرار دیا گیا تھا، دراصل اردن کے دی رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر کی یہ فہرست گزشتہ برس اکتوبر میں سامنے آئی تھی، جس میں ’’دی مسلم 500‘‘ کے 11ویں شمارے میں وزیراعظم عمران […]

کرونا وائرس برقرار۔۔۔ وہ اہم شہر جہاں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور (پی این آئی) پشاور میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، صوبائی دارالحکومت کی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے خطرناک علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں مائیکرو اسمارٹ […]

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیشگوئی کے عین مطابق طاقتور ترین مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ میں گزشتہ شام سے شروع ہوچکا ہے رات گئے سے اب تک سندھ کے بیشتر جنوبی و وسطی علاقے وقفے وقفے سے بارشوں کی لپیٹ میں […]

نوا ز شریف پاکستان واپس نہ آئے تو شہباز شریف کا کیا ہو گیا؟ پی ٹی آئی رہنما نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر واپس نہیں آتے تو سمجھ لیں مریم نواز کا گروپ جیت گیا ،نواز شریف کے نا آنے پر شہباز شریف کو نا اہلی کے ریفرنس کا سامنا کرنا […]

وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، اہم ترین منصوبے میں توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ میں پشاور تا طورخم سیکشن شامل کیا جائے، وزیر اعظم عمران خان نے ایم ایل ون میں پشاور سے طورخم کا […]

نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کس وفاقی وزیر کا سب سے بڑا کردار نکل آیا؟سنگین الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے شیخ رشید نے نواز شریف کو باہر بھجوانے کا مطالبہ کیا تھا، تسلیم کرنا چاہیئے کہ وفاقی کابینہ نے قائد مسلم لیگ ن کو علاج کیلئے باہر بھجوانے کی رضامندی ظاہر کی […]

close