پی ٹی آئی کے ایک اور روپوش رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی واقعات کے بعد روپوش ہو جانے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے،اسلام آباد سے ایک اور اہم رہنما کو حراست میں لے لیاگیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اکبر خان تنولی […]

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے راز فاش، بنی گالہ میں ہونیوالی ملاقاتوں کے پول کھول دیے

اسلام آباد (پی این آئی)بنی گالہ کے سابق انچارج اور سابق کمپٹرولر (مالیاتی افسر) وزیراعظم ہاؤس انعام اللّٰہ شاہ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کردی۔ انعام اللّٰہ شاہ نے کہا کہ آڈیو حقیقی ہے میری […]

اسد عمر کی تحریک انصاف میں واپسی کی خواہش لیکن عمران خان نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد عمر واپس آنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔ انہوں نےکہ میں اسد عمر کا پیغام لے […]

پی ٹی آئی پر پت جھڑ کا موسم ہے ، فردوس عاشق اعوان نے ماضی کے سب تعلق فراموش کر دئیے

لاہور(آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔فردوس عاشق اعوان نے ردعمل میں کہا کہ تباہی کی تلافی کیلیے […]

جسے لوگ منتخب کریں گے وہ حکومت بنائیں گے، بڑی پیشنگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئررہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ لوگ جانتے ہیں سلیکشن کمیٹی کے سامنے کون سی وی پیش کرتا رہا ہے، کسی سیاسی جماعت اور لیڈر کے ہاتھ پائوں نہیں بندھے ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی […]

چیئرمین پی ٹی آئی نےکیا سمجھا کہ وہ کیسے حکومت کر سکتے ہیں؟ سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آ ئی این پی ِ)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ترقی اور مفاہمت کی بات کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ […]

پاکستان میں دماغ کو کھانے والے وائرس نے ایک اور شخص کی جان لے لی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں نیگلیریا کے وار جاری ہیں، خطرناک وائرس کے باعث ایک اور شخص انتقال کرگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گلشن معمار کا رہائشی 38 سالہ متاثرہ شخص کو 7 نومبر سے بخار، سر درد اور الٹی کی […]

بشریٰ بی بی نے عمران خان کے اکائونٹ میں کتنی رقم جمع کروائی؟ عمران خان کی بنی گالہ رہائشگاہ کے سابق انچارج سید انعام اللہ شاہ کا گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق انچارج بنی گالہ سید انعام اللہ شاہ نے ولی عہد محمد بن سلمان کے تحفے والی گھڑی بیچنے اور رقم بینک میں جمع کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ مجھے بیگم صاحبہ بشریٰ بی بی […]

اسد عمر کی سیاسی سے علیحدگی پر سینئر صحافی حامد میر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا، اسد عمر نے ہمیشہ کے لیے سیاست کو چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا۔ سینئر صحافی حامد میر نے اسد عمر کے […]

عمران ریاض صحافت میں واپس آئیں گے یا نہیں؟ اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ عمران ریاض خان آئندہ مہینوں میں صحافت میں واپس آئیں گے۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ریاض خان کے وکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”عمران ریاض کو واپس […]

مسلم لیگ (ن ) کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے پانچ سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ (ن) لیگ نے کبھی عوام کو مایوس نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

close