مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے پوسٹ مارٹم سے متعلق پولیس کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے مرحوم بیٹے کی […]

مولانا طارق جمیل کے چھوٹے بیٹے کی خود کشی، بڑے بیٹے نے ویڈیو جاری کر دی

تلمبہ (پی این آئی) مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے یوسف جمیل نے چھوٹے بھائی بڑے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کردی ہے اور اس حوالے سے جاری کیے جانے والے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میرا بھائی عاصم جمیل بچپن سے […]

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد نے کہا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خواہشمند مستحقین کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ممکنہ طور […]

رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل کھُل گئی، تحریک انصاف میں جشن کا سماں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نظر بند 13 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے رہائی مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نظربندی کی مدت مکمل ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا […]

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے وجیہہ قمر نے ملاقات کی، انہوں نے نوازشریف، شہباز شریف اور پارٹی منشور پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے […]

رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی کی تعریف کر دی، پیپلز پارٹی کو نشانہ بنا ڈالا

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی تنصیبات پر چڑھ دوڑنے والوں کے ساتھ کارووائی بھی آرمی ایکٹ کے تحت ہونی چاہیے ، نواز شریف نے کسی کے […]

نگران وزیر داخلہ نے کن بڑی سیاسی جماعتوں سے رابطے کا اعتراف کر لیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی معاونت ہماری ذمہ داری ہے اسے پورا کریں گے ، تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج کہاں پہنچیں گے؟

لاہور ( آئی این پی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج ( پیر ) کو 2روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم پیر اور منگل کو لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال […]

پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے پیپلز پارٹی سے الیکشن میں تعاون کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کی تردید کردی ہے۔علی محمد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف […]

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی خودکشی، کس مرض میں مبتلا تھے؟ پولیس کے اہم انکشافات

میاں چنوں(پی این آئی)پولیس کا کہنا ہے کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم نے خودکشی کی ہے۔ ریجنل پولیس افسر (آر پی او) ملتان سہیل چوہدری نے کہا ہے کہ دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کی ہے، ڈی پی […]

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے مولانا فضل الرحمٰن کیساتھ ملاقات کے بعد سیاسی اتحاد سے متعلق وضاحت کردی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے الیکشن میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کی تردید کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا […]

close