ماہ ستمبر کے پہلے 2 ہفتے خطرناک قرار،پنجاب اور سندھ میں سیلاب آئے گا

لاہور (پی این آئی) ماہ ستمبر کے پہلے 2 ہفتے خطرناک قرار، ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ بھارت میں موجود انتہائی شدت والے مون سون سسٹم کی وجہ سے پنجاب اور سندھ میں سیلاب آئے گا، افغانستان میں جاری بارشوں کی وجہ سے شمالی […]

سندھ حکومت نے 20 اضلاع کو بارشوں سے آفت زدہ قرار دے دیا، کون کون سے اضلاع شامل ہیں؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے کے 20 جبکہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا ۔ ہفتے کو سندھ حکومت نے کراچی کے6 اضلاع ضلع ساؤتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ قراردیا ہے،اس کے علاوہ سندھ حکومت […]

بلاول بھٹو نے بارش سے متاثرہ خاندانوں کے لیے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے مالی مدد اور نقصانات کے معاوضے کی اپیل کر دی، صوبائی وزراء کو سخت ہدایات جاری

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اِس بدترین مون سون بارشوں کے دوران اپنے عزیز و اقارب کو کھونے اور گذر معاش کے ذرائع سے محروم ہونے والے شہریوں […]

کراچی میں بارشوں کے بعد پاک فوج امدادی کاموں میں مصروف، شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر، ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی) شہر قائد میں ہونے والی تاریخ کی ریکارڈ بارشوں کے بعد پاک فوج اور نیوی امدادی کاموں میں مصروف،شاہراہ فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر کے شاہراہ فیصل پر ٹریفک رواں کر دی کر دی گئی ۔ ہفتہ کو پاک فوج […]

سعودی قیادت پاکستان آنیوالی ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت جلد پاکستان آئے گی، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اچھے ہیں اور اچھے رہیں گے، وزیراعظم کے دورہ کے بعد تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔انہوں نے […]

تمام خدشات دور ہو گئے، سعودی عرب نے پاکستان کو دس ارب ڈالرز کی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 ارب ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے جلد آغاز کی یقین دہانی کروا دی، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے یقین دہانئی کروائی ہے کہ ان کی حکومت […]

پاکستان میں کورونا وائرس اپنی موت آپ مرنے لگا، کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں شرح کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا شکار صرف ایک مریض جاں بحق ہوا، جبکہ ملک بھر میں 319 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 8 […]

کراچی کے 3بڑے مسائل حل وزیر اعظم عمران خان کے اعلان نے مشکلات سے دو چار عوام کو خوشی سے نہال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت کراچی کے تین بڑے مسائل کے حل پر کام کرے گی، کراچی میں نالوں کی صفائی اور نکاس آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے، کراچی کے عوام کو […]

مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف ملاقات ناکام ،شہباز شریف دو کشتیوں میں سوار ،فاہدہ کس کا ہورہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دیتی،کوئی اتحاد موجود نہیں ،مولانا فضل الرحمان کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی۔مولانا فضل الرحمان خود ان پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔جماعت اسلامی […]

کراچی میں 12سال سے ایک شخص آصف زرداری بیٹھا ہوا ہے اور اپنی من مانی کررہا ہے،دو کروڑ انسانوں کی حالت کیا ہے؟ ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی،مولانا فضل الرحمٰن کی شہبازشریف سے ملاقات کامیاب نہیں ہوئی، جس طرح دلی لٹی اسی طرح کراچی کو لوٹا گیا ،وزیراعظم کو وہاں جانا چاہئے تھا ۔نجی […]

close