اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی مہنگی ترین شادی پر کروڑوں اڑائے گئے، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کر دیں،ایف بی آر نے ملک میں ہونے والی مہنگی ترین شادی کی تحقیقات کرتے ہوئے تقریب پر 2 ارب روپے خرچ کی تفصیلات کی ابتدائی رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک میں 18 ماہ تک کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی […]
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا الیکشن جیتنے کے بعد بلاول کا اگلا پڑاؤ پنجاب میں ہو گا۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی چودھری منظور احمد سے ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]
سوات(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی واقعے کی رپورٹ ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا۔جمعہ کو سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن پر پیر کو این سی او سی کے فوری بعد ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوگا جس میں وزارت صحت اور تعلیم کے اعلی حکام شریک ہوںگے،مشاورت کے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی خواہش ہے فوج مداخلت کرے ،حکومت کو گرا کر ہمیں حکومت میں لائے پھر پانچ سال مداخلت نہ کرے ،پی ڈی ایم چاہتی ہے فوج موجودہ حکومت کو گھر بھیج […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وباء کے باجود پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے، ستمبر میں بڑے پیمانے مینوفیکچرزمیں […]
کوٹ ادو (این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہیں ملا،پیپلزپارٹی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی۔پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انتہائی قریبی تعلقات والے ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک معطل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اجلاس نے ادائیگی کے سلسلے میں معطلی کے سابق فیصلے میں توسیع کی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے […]