بھارت کی جانب سے چینی جہاز روکنےپر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے […]

سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کیا ہے کہ آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گاچاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، مایوسی کفر ہے اچھا وقت جلد آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]

‘اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیرایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)زیراعظم عمران خان اپنے ہی وزیروں سے نالاں ، کہتے ہیں کہ اپوزیشن والے کچھ نہ کریں تو کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے، انہوں نے کہا ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ […]

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) : ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی12مارچ کوہوگی ، اب تک ملک بھرکے بینکوں کو1لاکھ چالیس ہزار حج درخواستیں وصول ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات، اہم فیصلے طے کر لئے گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ ن لیگی وفد سندھ کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھی جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورنواز شریف کی لندن میں ملاقات ہوئی جس میں نواز […]

پاکستانی فلم انڈسٹری سے متعلق وزیراعظم نےبڑا اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے اصل تشخص اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس […]

یورپی پارلیمان کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی نے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس کے اسٹیٹس میں توسیع کردی

اسلام آباد(پی این آئی): یورپی پارلیمان کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی (آئی این ٹی اے) نے پاکستان کے لیے جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنس-پلس (جی ایس پی پلس) کے اسٹیٹس میں توسیع کردی جس سے پاکستان آئندہ 2 برس تک برآمدات پر ترجیحی ڈیوٹیز سے فائدہ […]

شہبازشریف کب واپس آئیں گے؟رانا ثنا اللہ نے بتادیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ مارچ میں نوازشریف کا علاج ہو جائے گا، شہبازشریف واپس آئیں گے،شہبازشریف مارچ کے آخر تک وطن واپس آئیں گے، شہبازشریف واپس آکر اپنا کردار ادا کریں گے،ان کا کہناتھا کہ حکومت کو صرف […]

وفاقی وزیر فواد چودھری نے عوام کو مہنگائی میں مزید کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر فواد چودھری نے مارچ میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیشنگوئی کردی۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ماہ کمی آئی ہے، مارچ […]

close