اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںاتار چڑھائو مہنگائی کی شرح کتنے فیصد کم ہو گئی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے مارچ میں مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مارچ2020کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،مارچ کے پہلے ہفتے دودھ ،دہی،صابن،گھی سمیت18اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ […]

اسلام آباد آکر تفصیل سے بات کروں گا، چوہدری شجاعت نے مولانا کو خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے ٹیلیفونک رابطہ کیا ،چودھری شجاعت نے کہا کہ ہمیں اس وقت نئے کٹے نہیں کھولنے چاہئیں، آپ اکثراپنی تقریروں میں امانت علی اورسلامت علی کاذکر کرتے ہیں، […]

سیکیورٹی ادارے ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ۔۔ متعدد ہلاکتوں  کا خدشہ ، رات گئے پاکستان کے بڑے صوبے سے تشویشناک خبر آگئی

چمن (پی این آئی) بلوچستان میں لیویز ہیڈ کوارٹر کے قریب خوفناک دھماکہ، جانی نقصان ہونے کا خدشہ، دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے […]

بارشیں ہی بارشیں اور طوفانی ہوائیں، شہریوں کیلئے الرٹ جاری، وارننگ دیدی گئی

بٹگرام(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر بٹگرام الطاف حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے متوقع بارشوں اور طوفانی ہوائوں کی پیشن گوئی کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ صحت، محکمہ سی اینڈ […]

مفتی عبدالقوی نے خفیہ نکاح کا اعتراف کر لیا،پہلے اسلام آباد جاتا تو ہوٹل میں ٹھہرتا تھا لیکن اب۔۔۔۔حیران کن تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) ممتاز مفتی عبدالقوی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک خفیہ نکاح کر لیا ہے۔صحافی مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے نکاح کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 40 […]

نازیبا نعرے اور پوسٹرزپر پابندی، ماروی سرمد حکومت کیخلاف پھٹ پڑیں، کیا مطالبہ کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کو عورت مارچ کے نعروں پر اعتراض ، سماجی کارکن ماروی سرمد حکومت پر پھٹ پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن ماروی سرمد کا کہنا ہے کہ اظہارجذبات کا حق آئین نے دیا ہے، اپنے نعروں سے کسی […]

بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں ،عورت کے موضوع پر بلاول بھٹوبہتر ترجمانی کر سکتے ہیں،شیخ رشید احمد

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں گے، عورت کے موضوع پر بلاول بھٹو بہتر ترجمانی کر سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]

بھارت کی جانب سے چینی جہاز روکنےپر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے […]

سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کیا ہے کہ آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گاچاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، مایوسی کفر ہے اچھا وقت جلد آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]

‘اپوزیشن کچھ نہ کرے تو کوئی وزیرایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)زیراعظم عمران خان اپنے ہی وزیروں سے نالاں ، کہتے ہیں کہ اپوزیشن والے کچھ نہ کریں تو کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتاہے، انہوں نے کہا ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ […]

close