آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کا سلسلہ شروع محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں ساہیوال، چونیاں، گوجرہ اور سوات میں بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔جس کے مطابق سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

چین میں خود کو کوروناسےبچانے والا شخص ،پاکستان میں آکر کیسے جاں بحق ہوا ؟ جان کرہر آنکھ اشکبار

چین(پی این آئی) میں کرونا وائرس سے صاف بچ کر آنے والا پاکستانی ، پاکستان میں کس طرح جاں بحق ؟ جان کر پاکستانی آبدیدہ ہو جائیں گے۔چین میں کرونا وائرس سے بچ کر پاکستان آنے والا طالب علم گھر جاتے ھوئے ٹریفک حادثے میں […]

سینیٹر رحمان ملک کا ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط، اہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنام اور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے صدر کو لکھے گئے خط میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے، مرتضیٰ وہاب

(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اب مشکل فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ‘وزیر اعلیٰ سندھ مراد […]

پاکستان میں فضائی آپریشن مکمل بند کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی): کورونا وائرس کے پیش نظرحکومت نے فضائی آپریشن مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان میں ہرقسم کا فضائی آپریشن 2 ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے […]

پرائیویٹ یونیورسٹیوں نےوزیر اعظم عمران خان سے اہم مطالبہ کر دیا

(پی این آئی)پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر انہیں ریلیف پیکیج فراہم کیا جائے۔وزیر اعظم عمران خان کے نام خط میں ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کے چیئرمین پروفیسر چودھری […]

سرکاری دفاتر کی بندش میں توسیع کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر سرکاری دفاتر کی بندش میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکموں اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتوں کو آئندہ احکامات تک […]

کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟چینی ڈاکٹرز نے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ چائنہ کورونا وائرس سے نکل آیا ہے اور اب اٹلی اس کا نیا شکار ہے۔چائنا سے 200 ڈاکٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں،اور یہ وہ ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ووہان میں کرونا وائرس کا […]

کرونا وائرس کا خوف،خیبرپختونخواہ حکومت نےکتنے دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار صبح 9 بجے سے 48 گھنٹوں کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جس دوران صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے حکومت […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میںمزید اضافہ،مجموعی تعداد 729ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]

کورونا وائرس کا خطرہ،اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ میڈیکل اسٹورز، ڈسپنسریز اور کلینکس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹورز، بیکریز، آٹا چکی، تندوروں پربھی اطلاق نہیں ہو […]

close