کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کئی ممبران اسمبلی کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہونے کا انکشاف ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان […]
انگلینڈ (پی این آئی) لیبارٹری میں کیے گئے ایک تجربے کی بنیاد پر نئی سائنسی تحقیق سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ماؤتھ واش سے تیس سیکنڈ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ ابتدائی تحقیق میں کلینیکل ٹرائل کے ذریعے […]
فیصل آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزرات تعلیم نے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مراسلہ تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئی ہیں ۔ وزارت […]
گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ، فوج طلب کر لی گئی، عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 […]
لاہور(پی این آئی) ہر مسلمان نبی کریم ﷺ سے جذباتی وابستگی رکھتا ہے،نبی کریم ﷺ سے محبت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور اس وقت جبکہ مغرب کے رویے سے تمام دنیا کے مسلمان دل شکستہ ہیں مغرب کو یہ پیغام دینا ازحد ضروری ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گیارہ طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ […]
فیصل آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد آمد پر ہفتہ شانِ رحمت اللعالمین کی مناسبت سے منعقدہ کیلی گرافی نمائش کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے نمائش میں رکھی گئیں اسلامی خطاطی کے نمونوں میں گہری دلچسپی لی اور موقع پر موجود خطاط […]
کراچی (این این آئی) ملیرایکسپریس وے منصوبے کاسنگ بنیاد نہ رکھا جاسکا،قبضہ گروپوں نے منصوبے کے مجوزہ روٹ پراربوں کی قیمتی آراضی پرقبضے کرکے رہائشی کالونیوں کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے،ملیرندی کی چوڑائی کم کرکے اربوں روپے مالیت کی 1400 ایکڑزمین حاصل کرنے اورملیرایکسپریس وے […]
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی کا رجحان چوبیس گھنٹوں کے دوران11طالب علموں سمیت کورونا کے 53نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا میں مبتلاایک اور مریض انتقال کرگیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو […]