بھونڈے الزامات پر ہماری کردار کشی کی جا رہی ہے، میرے مقدمے کی سماعت لائیو کی جائے، ن لیگی لیڈر نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھونڈے الزامات پر ہماری کردار کشی کی جا رہی ہے، میرے مقدمے کی سماعت لائیو کی جائے، ن لیگی لیڈر نے مطالبہ کر دیا، مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ میرے […]

سیاست اپنا راستہ خود بناتی ہے، بند گلی میں داخل ہونا کوئی عقلمندی نہیں، اپوزیشن اگلے سال آزاد کشمیر انتخابات پر بھی روئے گی

اسلام آباد (پی این آئی)سیاست اپنا راستہ خود بناتی ہے، بند گلی میں داخل ہونا کوئی عقلمندی نہیں، اپوزیشن اگلے سال آزاد کشمیر انتخابات پر بھی روئے گی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن الزام لگانے سے پہلے تحقیق […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، راولپنڈی کے مختلف علاقے سیل، تفصیلات جانئے، راولپنڈی میں کورونا وائرس سےمتاثرہ مریضوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی کے 5ہاٹ اسپاٹس کو کل سے 10دنوں کیلئے سیل کرنے کا اعلان کردیا۔ہاٹ اسپاٹس میں سیکٹر […]

حکومت نے جلسوں پر پابندی لگا کر غلط فیصلہ کیا ہے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو۔۔۔۔ ن لیگی لیڈر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے جلسوں پر پابندی لگا کر غلط فیصلہ کیا ہے، اگر حکومت نے ہمیں روکا تو۔۔۔۔ ن لیگی لیڈر نے خبردار کر دیا، پاکستان مسلم (ن) کےسینئر رہنما رانا ثناء ﷲ کا کہنا ہے کہ حکومت نے جلسوں پر پابندی […]

کرونا کا پھیلائو، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا کا پھیلائو ، 24 گھنٹوں کے دوران2 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے […]

1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ 1990کے بعد بننے والی حکومتیں کرپشن کی سہولت کار بنیں، عمران خان واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اس سٹیس کو توڑا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں شبرزیدی نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ […]

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی، کتنے منتخب اور کتنے غیر منتخب اراکین شامل ہیں؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی تعداد51 ہوگئی ہے۔وفاقی کابینہ میں19غیر منتخب شخصیات بھی شامل ہیں۔کل 16 میں سے دو منتخب معاون خصوصی علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کے برابر عہدوں […]

اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم نے عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکول بند نہ کرنا ہماری ضد نہیں۔اگر صورتحال خراب ہوئی تو اسکول بند بھی کیے جا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل ست گفف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی روک […]

پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گرمیوں سے پہلے ویکسین کی بڑی مقدار میں دستیابی ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ […]

عمران خان کی منصوبہ بندی کام کر گئی ، بھارت اور بنگلہ دیش کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ، شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے پالیسیاں کامیاب ہو گئیں۔ بنگلہ دیش اور بھارت کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔ […]

کورونا کی دوسری لہر کے وار، پاکستان میں اموات کی تعداد میں خوفناک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار […]

close