اب کوئی غلط کام کرےگا تو تبادلہ نہیں بلکہ نوکری سے نکالیں گے، وزیراعظم نے کس کو وارننگ دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی کا احتساب ہوگا، اب کوئی غلط کام کرےگا تو تبادلہ نہیں بلکہ نوکری سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سٹیزن پورٹل کی 2 سالہ کارکردگی سے متعلق تقریب سے خطاب کے […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) کراچی کے ضلع غربی سمیت 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کےبڑھتےکیسز کی وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کراچی میں ضلع غربی […]

ملک عمران خان کے کونسے نعرے سے ٹھیک ہو گا؟ نامور صحافی نےوزیراعظم کو مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ملک عمران خان کے نعرے سے ہی ٹھیک ہوگا، یہ الگ بات عمران خان اس نعرے پر پورا نہیں اترے، لوٹی دولت واپس لاؤ اور ادارے ٹھیک کرو، ملک نے اسی نعرے سے ٹھیک ہونا […]

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو خصوصی درخواست پر 15 دن کے لیے امریکہ جانے کی اجازت دی جائے […]

عمران خان کو جو قوتیں لے کر آئی ہیں کل کو یہ ان کیخلاف بھی ڈٹ جائے گا،سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی افتخار احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو جو قوتیں لے کر آئی ہیں کل کو یہ ان کیخلاف بھی ڈٹ جائے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی افتخار احمد نے کہا کہ […]

اِن ہائوس تبدیلی کا آپشن ختم ہو گیا، اب اسمبلیوں سے استعفے دینے سے بھی حکومت گر نہیں سکتی، سینئر صحافی کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کے استعفوں کے بعد بھی حکومت گرنے کا امکان کم ہے، سینئر صحافی حبیب اکرم نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت گرانے کیلئے ایک پیج پر ہے،گلگت بلتستان الیکشن کے بعد ان ہاؤس تبدیلی کا آپشن ختم ہوگیا ،اب سینیٹ […]

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری، کونسا سرکاری ادارہ سرفہرست آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی میں نادراسرفہرست رہا ۔ ترجمان نادرا کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان دوسالوں کے دوران قومی ادارے کو 15407 شکایات موصول ہوئیں ، جن میں سے 9972 شکایات کا فوری ازالہ […]

حکومت ختم کرنے کیلئے اسمبلیوں سے استعفوں کی بجائے کونسا راستہ اختیار کر نا ہے؟ آصف زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کو قائل کرنے کی کوشش شروع کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے طاقتور حلقوں کا آصف زرداری سے رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ سینئر صحافی کا دعویٰ ہے ملک کے موجودہ کشیدہ […]

کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، کورونا مریضوں کیلئے قائم خصوصی ہسپتال میں بھی جگہ کم پڑ گئی، وزیراعظم سے مدد مانگ لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) چالیس دن کی ریکارڈ مدت میں قائم کئے گئے ملک کے پہلے وبائی امراض ہسپتال میں بھی بیڈز کم پڑ گئے،50 بیڈز کے ہسپتال میں صرف 35 بیدز، 22 بیڈز پر مریض موجود، صرف 13 خالی ہیں ،وزیر اعظم عمران […]

حکومت نے آخر کار بڑا معرکہ مار لیا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.23 فیصد کمی ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، سرکاری ادارے کی رپورٹ آ گئی

لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.23 فیصد کمی ہوئی ،17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 13کی قیمتوں میںکمی جبکہ 21 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ […]

عمران خان صاحب استعفیٰ دیدیں، اگر آپ دودھ کے دھلے اور ہم چور ہیں تو ڈر کس بات کا ہے، آپ پھر اقتدار میں ہونگے، ن لیگی لیڈر نے چیلنج دے دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں72 سال سے عجیب کھیل جاری ہے، لوگ ووٹ دیتے ہیں لیکن اس ووٹ کو عزت نہیں دی جاتی ،انگریز چلا گیا لیکن اپنی باقیات اور […]

close