اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کے بعد وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسوں میں وکیلوں کی عدم پیشی پر عدالتوں نے درخواستیں خارج کر نا شروع کر دیں ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے منگل کو تین […]
اسلام آباد(پی این آئی)چھاچھرو تعلقہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیا۔دوران زچگی ساتھ موجود خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا۔روزنامہ جنگ میں عبدالغنی کی شائع خبرکے مطابق چھاچھرو کے گائوں […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ٹھن گئی ہے۔پرانی اے ٹی ایم کو بھی یاد کیا جا رہا ہے اور سیاسی رشتہ داریوں کے علاوہ اصل رشتہ داریاں بھی آڑے آنے کے علاوہ ضمیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی، بجٹ میں عام آدمی کے حالات کے مطابق بنایا جارہا ہے، بجٹ میں ادویات، اشیائے ضروریہ اور دیگر چیزوں پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی،روزگار کے مواقع پیدا کیے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف سے ہاتھ اٹھا لیا ہے۔پی ڈی ایم کی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اب لانگ مارچ کے ساتھ دھرنا بھی ہو گا۔اتوار کو فیصل آباد […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت رات 12 بجے ختم ہوجائےگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کے پاس ڈپلومیٹک پاسپورٹ موجود ہے،وزارت داخلہ نے نوازشریف کے پاسپورٹ […]
لاہور(پی این آئی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب ارم بخاری نے گورنمنٹ سرونٹس بینوولیٹ فنڈ آفس کا دورہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ملازمین کی سہولت کے لیے بینوولیٹ فنڈ کی درخواستیں آن لائن جمع کی جائیں اور ملازمین کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف […]
حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ جیسے جوڑا گیا تھا وہ ٹوٹ چکا ہے، سینیٹ انتخابات سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا زوال ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا […]
لاہور (پی این آئی) پارٹی پالیسی کیخلاف بیانات دینے کا معاملہ، عامر لیاقت حسین کو وارننگ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیا […]