پی ٹی آئی کے باغی لیڈر نے ویڈیو کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

پشاور(این این آئی)سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویومیں عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔سابق رکن […]

جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بناکر موجود لوگوں کو پلائی

شجاع آباد(این این آئی) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بنائی۔عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں ایک ہوٹل […]

وزیر اعظم نے کھل کر فیصل واوڈا کی حمایت کر دی، سینیٹ ٹکٹ پر اعتراضات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے سندھ میں فیصل واوڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی […]

وکیلوں پر برا وقت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فٹ بال گراؤنڈ پر وکیلوں کے چیمبر گرانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے سیکٹر ایف-8 میں موجود فٹ بال گراؤنڈ پر وکلا کی جانب سے کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے اور گراؤنڈ کو بحال کرنے کے بعد وہاں فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کرنے کی […]

پی ایس 88،حلیم عادل شیخ کوحلقہ سے باہر نکال دیا گیا

کراچی( پی این آئی )پی ایس 88 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس88 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری […]

کپیٹن صفدر نے کتاب لکھنے کا اعلان کر دیا، کیا کچھ لکھ ڈالیں گے؟ جانیئے

لاہور(آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں پٹواریوں کی حکومت ہے‘ میں سیاسی حالات اور موجودہ صورتحال پر کتاب لکھ رہا ہوں۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، عثمان بزدار نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ تفصیلات وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے […]

کسی کو حق نہیں کہ نواز شریف کا پاسپورٹ روکے ، سابق وزیر اعظم نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انصاف اور احتساب کے دہرے نظام نہیں چل سکتے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، احتساب کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا، آج دوسروں […]

کام خراب ہو گیا، وکیلوں کی سب سے بڑی تنظیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرنے والے وکیلوں کی مذمت کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل […]

کورونا کی دوسری لہر، لاہور کے کون سے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ؟

لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاون کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔ تفصیلات […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، اسلام آباد ائر پورٹ پر کون سا جدید ترین سسٹم نصب کر دیا گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) حکام کے مطابق سی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم متعارف کرایا گیا […]