لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فائیو کو ملتان سے روہڑی،ایم ٹو لاہور سے لیکر پنڈی بھٹیاں , ایم تھری لاہور سے عبد الحکیم،ایم فورپنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ جبکہ خانیوال سے ملتان موٹروے کو شدید دھند کی وجہ سےمکمل بند کر دیا گیاہے، قومی شاہرات پر […]
لاہور( این این آئی )سوشل میڈیا پر خواتین بن لوگوں کو لوٹنے والے گرفتار غیر ملکی گروہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں،ملزمان محض مردوں ہی کو نہیں بلکہ خواتین کو بھی مختلف بہانوں سے لوٹا اور پاکستانیوں سے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا دورہ کوئٹہ شیڈول ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کل ہفتے کے روز کوئٹہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان مچھ سانحہ میں قتل ہونے […]
کوئٹہ(این این آئی) مچھ میں 10کان کنوں کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں چھٹے روزبھی لواحقین اور ہزارہ برداری کے افرادکا احتجاجی دھرنا جاری رہا ،حکومت اور مظاہرین کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ،خواتین اور بچیوں نے آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ باندھ کر […]
سیالکوٹ(پی این آئی )سابق وزیر داخلہ اور سینٹر رحمان ملک کی بڑی ہمشیرہ اور پی پی پی امریکہ کے سینئر نائب صدر جاوید اقبال کی والدہ نور صفیہ سیالکوٹ میں انتقال کرگئیں۔رحمان ملک کی ہمشیرہ مرحومہ کئی دنوں سے سیالکوٹ عمران ادریس ہسپتال میں زیرعلاج […]
لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لندن میں انکی نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف سے بات چیت ہوتی رہتی ہے،پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سانحہ مچھ کے حوالے سے وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی […]
کوئٹہ(آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے شہدائے مچھ کو جلد دفنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مچھ انتہائی سفاکانہ فعل اور اس میں ملوث عناصر انسانیت کے دائرے سے خارج ہیں، ہمارے دین اسلام اور حضور اکرم […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت اقدامات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پانچویں جماعت کی شادی کرانے پر دولہا اور دلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ صوبہ سندھ میں کم عمر بچیوں کی زبردستی شادیوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے […]