انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

شدید دھند، موٹر وے ایم 2 لاہور سے خانقا ڈوگراں تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (پی این آئی) موٹروے M-2 لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک شدید دھند کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔گاڑیوں میں فوگ […]

اپوزیشن نے کس معاملے پر این آر او مانگا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار سب کچھ بتا دیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے کہتے ہیں ہم نے کب این آر او مانگا ، اپوزیشن نے نیب کے معاملے پر لکھ کر این آر او مانگا ، اپوزیشن نے جو ترامیم تجویز کیں وہ […]

استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، ن لیگ نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف سرجری کے بعد جلد واپس آئیں گے ، استعفے بھی دیئے جائیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، سینیٹ الیکشن کا ہماری تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات […]

حیات آباد میں اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح، وزیراعظم عمران خان نے اذان کے احترام میں خطاب روک دیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اذان کے احترام میں خطاب روک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ اذان شروع ہو گئی۔ اذان شروع ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان خاموش ہو گئے اور اذان […]

شہباز شریف طاقتور حلقوں کی چوائس ہیں، جلد رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ کچھ دن بعد آپ سنیں گے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہو گئی یا وہ اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقوں […]

شدید دھند کی وجہ سے ملک کا اہم ترین ائیرپورٹ پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پروازوں کے لیے بند، شدید دھند کی وجہ سے پروازوں کا رخ دوسرے شہر موڑ دیا گیا، پنجاب کے دارالحکومت بری طرح متاثر۔ تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی کڑاکے دار سردی نے پنجاب […]

وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ، کیا بات چیت ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا افغانی صدر اشرف غنی سے رابطہ ، خطے میں پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے جاری سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت چاہتی ہے کہ اپوزیشن اپنے جلسے ملتوی کردے ۔ تفصیلات کے مطابق 56 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے […]

آمدن سے زائداثاثے، مولانا فضل الرحمن کے پانچ قریبی ساتھی نیب کے سامنے پیش ہو گئے

پشاور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کے 5 قریبی ساتھی نیب پشاور کے سامنے پیش ہوئے۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے پانچ قریبی ساتھی […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

close