پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں ایڈجسٹمنٹ کی آفر کے بعد ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا دیدیا

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کی جانب سے سینیٹ کی دو نشستوں کی آفر پر ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کے ظہرانے میں شریک نہیں ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما محمود مولوی کی رہائشگاہ پر پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے […]

پیپلزپارٹی کا بڑا کھڑاک، حکومتی اتحادی جماعت سے یوسف رضاگیلانی کیلئے ووٹ مانگ لیا اور بدلے میں کیا پیشکش کر دی؟حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کو سندھ سے سینیٹ کی دو نشستوں کی پیشکش کردی اور اس کے عوض یوسف رضا گیلانی کے لیے ووٹ مانگ لیا جس کے جواب میں ایم کیو […]

جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، پی ٹی آئی کے بڑے حمایتی سیاستدان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو پورے ووٹ ملیں گے اور حفیظ شیخ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے ، جو عمران خان سے غداری کرے گا وہ ملکی سیاست میں نہیں رہ سکے گا، 23 […]

حمزہ شہباز کے بعد شہباز شریف کو بھی رہائی ملنے والی ہے، حکومت نے اپوزیشن کو سب سے بڑا این آر او دینے کی تیاریاں کر لیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے چھوٹے چھوٹے این آر اوز تو بڑے دیکھے ہیں مگر اب حکومت بڑے این آراو دینے جارہی ہے، چوہدری پرویز الٰہی نے بہت اچھا کام کیاہے […]

تحریک انصاف میں اختلافات ختم نہ ہو سکے، ایک اور رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کو ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیرقریشی نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق محمود مولوی کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا،پی ٹی […]

سکولوں میں بچوں کی سو فیصد حاضری ممکن نہیں، صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں پچاس فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے خاتمے پر ہی اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کی اجازت […]

’’میں گورنر سندھ ہوں یہ سندھ ہے اور یہاں پیپلز پارری ہورہی ہے‘‘ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک جملہ کہہ کر سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی کے پروگرام میں وسیم بادامی کے معصومانہ اور شرارتی سوالات پر […]

جے یو آئی سے مذاکرات کامیاب، احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا۔مقتولین کے لواحقین اور جے یو آئی کارکنوںنے بطور احتجاج اٹھال چوک […]

کئی حکومتی ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں، بلاول بھٹو نے دعوے نے تھر تھلی مچا دی

کوہاٹ (پی این ائی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا مطلب آئی ایم ایف کا ساتھ دینا ہوگا، آج ارکان اسمبلی کے پاس موقع ہے کہ جمہوریت پسند رہنما کو […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کو اپنے ارکان اسمبلی بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان بھی تحریک انصاف کو اب پسند نہیں کرتے، سینیٹ الیکشن میں ان کے ارکان بھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے اور ووٹ دینے کو […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو وارننگ جاری کر دی گئی، کون کون سے ادارے شامل؟

ا سلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔پمز ہسپتال اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگوانے […]