تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافہ ، گلگت بلتستان میں مضبوط حکومت کا قیام ممکن ہو گیا

گلگت(پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کی جنرل نشستوں پر ممبران کے چناو کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے الیکشن ایکٹ کے تحت اس بار جنرل نشستوں پر انتخابات سے […]

ایک صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران 4 طالب علموں سمیت کورونا کے 36 نئے مریض سامنے آگئے، 2 مریض انتقال کر گئے

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران4طالب علموں سمیت کورونا کے36 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 2مریض انتقال کرگئے۔۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں602 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]

آصف علی زرداری کی طبیعت بگڑگئی، فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، عدالت میں حاضری مشکوک ہو گئی

کراچی (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت بگڑنے پر کراچی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں عبوری درخواست ضمانت میں آصف زرداری کی جانب سے منگل کو ہونے […]

پنجاب میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی ، کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کابینہ میں پھر سے ردوبدل کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں کچھ نئے چہرے شامل کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ کئی وزراء سے وزارتیں بھی واپس […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے وسرے مرحلے میں احتیاط کا دامن ہرگز نہیں چھوڑنا چاہیے، پاکستان نے پہلے مرحلے میں کورونا پر جس طرح […]

مسلم لیگ (ن) نے سیاسی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بیگم شمیم اختر کی وفات پر تین دن کیلئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال کے باعث تعزیت […]

برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے

لندن (پی این آئی)برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے، برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے آکسفورڈ ویکسین کے آزمائشی مرحلے میں آکسفورڈ ویکسین کو کورونا علامات کو روکنے میں 70فیصد کامیابی ملنے کا دعویٰ […]

اس سال تعلیمی ادارے بغیر امتحان بچوں کو پاس کریں گے یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جانیئے

کراچی(پی این آئی)اس سال تعلیمی ادارے بغیر امتحان بچوں کو پاس کریں گے یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جانیئے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے […]

کورونا کے باعث پارلیمانی سرگرمیاں معطل کرنے کی تجویز، 25 نومبر کو پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر پارلیمانی سرگرمیاں جاری رہیں گی یا نہیں؟ پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کرنے کے لیے 25نومبر کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی سرگرمیوں کی بحالی کے معاملے پر […]

وزیراعظم نے5سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دیدی، ٹیکسٹائل برآمدات 20ارب 80کروڑ ڈالرتک لے جانےکا ہدف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے 2020سے 2025تک کے لیے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے ۔وزرات تجارت ٹیکسٹائل ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کے لیے اقتصادی رابط کمیٹی میں پیش کرنے کی […]

شیریں مزاری ڈٹ گئیں، فرانس کے صدر سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمانویل میکرون کے حوالے سے اپنے بیان پر نہ تو فرانس سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی مانگوں گی۔ایک اردو ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا […]

close