کوئٹہ: سیکیورٹی کے خدشات کے پیشِ نظر صوبائی حکام نے اعلان کیا ہے کہ 16 نومبر تک کوئٹہ کے تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے تاکہ طلبہ اور عملے کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق یہ بندش بلوچستان […]
سینیٹ نے آج 27ویں آئینی ترمیم کو مزید نئی ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔ ترمیم سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، جبکہ اپوزیشن نے ایوان میں زوردار احتجاج کیا۔ چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ترمیم کی […]
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے لیے صرف ایک ہی راستہ بچا ہے — ترمیم اور ترقی، اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام دی رپورٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]
قومی اسمبلی نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے مسودے کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی تحریک پیش کرتے ہوئے کہا کہ “قانون اور آئین میں ترمیم ایک ارتقائی عمل ہے” اور انہوں نے یقین دلایا […]
نادرا حکام نے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نادرا دفاتر میں اپنی اصل دستاویزات کی بجائے صرف دستاویزات کے نمبرز ساتھ لائیں۔ ان ہدایات کے مطابق نادرا کی جاری کردہ دستاویزات مثلاً شناختی کارڈ، ایف آر سی، بی […]
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچہریوں، عدالتوں اور ججز کے رہائشی علاقوں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ سی ٹی […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک غیر متوقع انتظامی فیصلے کے تحت تمام تعلیمی ادارے جمعہ چودہ نومبر تک بند کر دیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کینٹ کے تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے اس عرصے کے دوران بند رہیں گے، جس کے باعث […]
حالیہ ذرائع کے مطابق، 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 6 کے کلاز 2 میں اہم تبدیلی کی منظوری دی گئی ہے۔ اب سنگین غداری کے معاملات کسی بھی عدالت کے ذریعے جائز نہیں قرار دیے جا سکیں گے۔ کلاز 2 میں اب ہائی کورٹ، […]
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم سمیت مختلف […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایک غیر معمولی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق کر رہے تھے۔ اس دوران اظہار خیال […]
پاکستانی شہریوں، خاص طور پر نوجوانوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے حصول کے عمل میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انسانی اسمگلنگ کے خطرات کو کم کرنے اور شفافیت لانے کے لیے ‘پاک اسکلز’ پلیٹ فارم متعارف کرایا […]