14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانی بے دخل

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا، سنگاپور، ملائیشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر اور ملائشیا سمیت 14 مختلف ممالک سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن […]

مصطفیٰ قتل کیس ،ایک اور اہم اور نیا انکشاف سامنے آگیا

  کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفیٰ کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا، ملزم کی مزید 2 کمپنیوں اور کال سینٹر کی تفصیلات مل گئیں۔ کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس میں ملزم […]

پی ٹی آئی رہنماعمر ایوب نے اہم اعلان کر دیا

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ […]

پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور ملک میں بے روزگاری بڑھ […]

مختلف ممالک سے مزید سینکڑوں پاکستانی بے دخل

  امریکا، سنگاپور، ملائشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر اور ملائشیا سمیت 14 مختلف ممالک سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب […]

سابق وزیراعظم کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تنویر الیاس نے باضابطہ طور پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سردار تنویر الیاس استحکام پارٹی آزاد کشمیر […]

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین […]

نواز شریف نے مبارکباد کا خط لکھ دیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق سینیٹر زاہد خان کو پارٹی میں شمولیت پر نیک تمناؤں کا خط لکھا ہے۔ نواز شریف نے زاہد خان کو خط کے ذریعے کہا کہ آپ کو شمولیت اور ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری نامزد […]

عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کے دس حصوں میں تقسیم ہونے کا دعویٰ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آج پی ٹی آئی دس حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے، اس پارٹی نے ہمیشہ نفرت اور لوٹ مار کی سیاست کی۔ گوجرانوالہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ حکومتی اقدامات […]

close