نواز شریف کی ہدایات، مریم کا کوئٹہ جاکر ہزارہ مظاہرین سے ملاقات کا اعلان

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں شرکت کیلئے آج جمعرات کو کوئٹہ جانے کا اعلان کردیا۔ بدھ کو اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ 4 دن اور راتوں سے شدید […]

دھند بڑھ گئی، موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی) ملتان سکھر موٹروے ایم فائیو ملتان سے رحیم یارخان, موٹروے ایم تھری سمندری سے کوٹ عبد الحکیم اورخانیوال سے ملتان موٹروے شدید دھند کی وجہ سے بندکردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر ہڑپہ ،میر […]

وزیراعظم عمران خان پر کرپشن کرنے کیلئے فرنٹ مین رکھنے کا الزام لگ گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نےوزیراعظم عمران خان پرمعیشت سےتعلق رکھنے والی ہر وزارت میں فرنٹ مین رکھنے کا الزام لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید کی پریس کانفرنس […]

ہتک عزت کیس، عدالت نے شہباز گِل سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ہتک عزت کیس میں وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو فرد جرم کی کاررائی کےلیے16جنوری کو طلب کرلیا۔ ٹورازم کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوی پر ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی نے سماعت کی،جس […]

مشکل وقت جلد ختم ہونیوالا ہے، لندن سے شہباز شریف کیلئے خصوصی پیغام آگیا، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق اس دوران دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جب کہ اس موقع پر سابق […]

مریم نواز کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ڈاکٹروں نے کیا مشورہ دیدیا؟ ن لیگی کارکنان پریشان

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج پی ڈی ایم جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کی […]

نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جلد مل جائے گا، سابق وزیراعظم کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جلد مل جائے گا ، حکومت ایسا بیان نہ دے جس پرعمل نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان ریلوے کا خسارہ35 ارب روپے سے بڑھ کر کتنا ہو گیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ریلوے کا خسارہ 35 ارب روپے سے بڑھ کر 46 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ محکمہ ریلوے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2020 کے دوران ریلوے کے خسارے میں تقریباً گیارہ ارب روپے کا اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق […]

سینیٹ انتخابات ، اگلا چئیرمین سینیٹ کس جماعت سے ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ سینیٹ کا اگلا چئیرمین بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رکن اسمبلی طلعت نقوی اورپارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں، ملاقات میں […]

اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن)میں اختلافات کا انکشاف، پیپلزپارٹی کی خواہش سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مین بنیادی اختلاف اس بات پر ہے کہ پیپلزپارٹی سمجھتی ہے وزیر اعظم ان کی جماعت کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہی ہونے چاہئیں ، ان خیالات کا اظہار صحافی رانا عظیم نے کیا۔ […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، متحدہ عرب امارات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستانی توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توانائی […]

close