اسلام آباد(شِنہوا)چین کی جانب سے عطیہ کردہ کوویڈ-19 ویکسین کی دوسری کھیپ بدھ کو پاکستان نے وصول کرلی،دارالحکومت اسلام آباد کے قریب نورخان ائربیس پر ویکسین حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان […]
