پی ٹی آئی سینیٹ میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ دعوے نے اپوزیشن جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا۔ نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام […]

زلزلہ زدگان کی لاکھوں پاونڈ کی امدادی رقم لوٹ کر باپ اور چچا نے لندن میں پیلس بنائے، فردوس عاشق اعوان کا شریف خاندان پر نیا الزام

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ زلزلہ زدگان کی لاکھوں پاونڈز کی امدادی رقم لوٹ کر باپ اور چچا نے لندن میں پیلس بنائے- کل جعلی راجکماری کو مظفر آباد میں خطاب کرتے ہوئے […]

ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، الزام اور جوابی الزام تراشیاں جاری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا،پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، چاہتے ہیں ضمیروں کے […]

سینکڑوں ارب خزانے میں جمع، نیب دوبارہ زندہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے نیب کی کارکردگی کی تعریف

اسلام آباد (پی این آئی ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے نیب کی کارکردگی کی تعریف۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے ملک میں کرپشن پر قابو پانے کیلئے نیب اور اس کے سربراہ کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ہے۔ […]

پی ٹی آئی وزیر بے اختیار، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا کرپشن کے خاتمے کیلئے ووٹ پڑے تھے لیکن یہاں تو معاملہ بر عکس ہے، وزیر پھٹ پڑا

نوشہرہ (این این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخواہ لیاقت خٹک نے خود کو بے اختیار وزیر قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ، میری وزارت کون چلا رہا ہے قوم نے ہمیں کرپشن […]

”کشمالہ کو کیش مالا ”کہنا چاہئے۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کشمالہ طارق کے خلاف قانون کے تحت ایکشن کی منظوری دے دی ۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمالہ کو کیش مالا کہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کیش […]

موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم، سدپارہ سمیت تین کوہ پیما لاپتہ، تلاش جاری

اسکردو(پی این آئی ) موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم، سدپارہ سمیت تین کوہ پیما لاپتہ، تلاش جاری، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کے لیے جانے والی ٹیم میں شامل تین افراد لاپتہ ہو گئے ہیں […]

اشیا ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں […]

پاکستانی کوہ پیما محمدعلی سدپارہ نے کے ٹو پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

اسکردو(آئی این پی ) پاکستانی کوہ پیما محمدعلی سدپارہ نے کے ٹو پر سبزہلالی پرچم لہرادیا ، محمد علی سدپارہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے سرد موسم میں یہ اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ نے کے ٹوسر کرلیا ، ذرائع […]

سینیٹ الیکشن، زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی، فردوس عاشق اعوان نے عثمان بزدار کو کیا مشورے دے دیئے؟

لاہور(آئی این پی ) سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی کی تیاری، گور نر اور وزیراعلی پنجاب کی اہم بیٹھک ہوئی۔ وزیر قانون راجہ بشارت اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر گورنر پنجاب […]

اسلام آباد پولیس کو ماڈل بنانے کی کوشش 12تھانوں کے محرر تبدیل کر دئیے گئے

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی پولیس میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے،ڈی آئی جی آپریشن نے 12تھانوں کے محرر تبدیل کر دیئے ہیں، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشن نے وفاقی پولیس میں واضع تبدیلی کی خواہش کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے […]

close