لاہور(آئی این پی) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے 130کلو میٹر طویل 220کے وی جامشورو کے ڈی اے33 (کراچی)ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کو ٹیسٹنگ کا مرحلہ مکمل کر کے انرجائز کر دیا۔ مذکورہ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن اور بحالی کا کام […]
اسلام آباد (آئی این پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بد عنوانی اورمنی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ، آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کو کارکردگی کی وجہ سے نہیں ہائی کورٹ کیس کی وجہ سے ہٹایا گیا،وزیر خزانہ منتخب بھی نہیں تھے اسیلئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا، […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہر کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا سربراہ بنادیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،جس میں اہم امور زیر بحث آئیں گے۔وزیراعظم کی جانب سے عبدالحفیظ شییخ سے […]
لاہور (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا وزیراعظم عمران خان کو اپنے کرپٹ وزرا اور بیورکریٹس کی فائلز مل گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ دوطاقتور وزیروں میں ’وزیر داخلہ ‘ کی کرسی کیلئے میچ پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے عارف حمید […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے مریم نواز کو مائنس کرنے کا فارمولہ طے کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم میں پڑنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے 6 سال سے بند سٹیل مل کر چلانے کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹیل ملز چلانے کے لیے پاکستان اسٹیل ملز سبسڈری کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے حفیظ شیخ کو اسٹیٹ بنک ایکٹ کے بارے میں گمراہ کرنے پر ہٹایا،اس کے علاوہ ان کو ہٹانے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے جلد پاکستان کیلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ اجتماع ملتوی کردیا ہے، تبلیغی جماعت کا انتہائی مشکور […]