سابق وزیر اعلیٰ کا ملازمین کے احتجاج اور تنخواہوں میں اضافے کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچستان کے ملازمین کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ملازمین کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کرکے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے انھوں نے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کرنے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کوئٹہ، قلات، خضدار، مستونگ، لسبیلہ میں سیاسی عوامی جلسوں سے خطاب اور لاہور میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومتیں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن […]

فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کیلئے خطرےکی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ریکارڈ کی فراہمی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کسی ٹرانزیکشن پراعتراض ہے تواسے چیلنج کیاجاسکتاہے،فنڈنگ ایک شخص سے بھی ہوتوممنوعہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے،لازمی نہیں اکبرایس بابرہزاروں افرادکی ٹرانزیکشنز کوچیک […]

حفیظ شیخ کی چھٹی ہونے کے بعد گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ گورنر سٹیٹ بنک کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ یہ جوہری پاکستان کا گلا گھونٹنے اور مالی خود مختاری پر شب […]

عمران خان کو اقتدار چھوڑ دینا چاہئے، وزیراعظم کی حمایت کرنیوالے سابق چئیرمین ایف بی آرنے مشورہ کیوں دیا؟ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ اب اس’ سٹیٹس کو ‘معاشی نظام کو خیر آباد کہنے کا وقت آ گیا ہے،اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ اور اسحاق ڈار کی پالیسیوں میں کوئی بڑا […]

پاکستان نے عالمی سطح پر قرضوں کے ڈھانچے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

نیویارک ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک کی طرف سے قرضوں کی پائیدار طور پر ادائیگی یقینی بنانے کے لئے ضروری اور لازمی ہے کہ عالمی سطح پر قرضوں […]

آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن نے سرکاری ملازمین کی حمایت کا اعلان کر دیا، ہڑتال کی دھمکی

کوئٹہ(آن لائن)آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے مرکزی صدر فضل الرحمن کاکڑ اور صوبائی صدر حاجی رحمت دہوار نے ایک بیان میں صوبائی حکومت کو متنبہ کیا ہے۔کہ وہ ہوش کا ناخن لیتے ہوئے گرینڈ الائنس کا 25 فیصد مطالبہ جو وفاق نے منظور […]

سرکاری ملازمین کے احتجاج کی حمایت کرنے پر سیاسی جماعتوں پر سیاست چمکانے کا الزام لگا دیا گیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای ، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں سرکاری ملازمین کے احتجاج کی آڑ میں اپنی سیاست چمکارہے ہیں سرکاری ملازمین کو چاہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے آلہ کار نہ […]

اچھی خبر کی امید، بلوچستان میں سرکاری محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے جائزے کیلئے دس رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان حکومت نے سرکاری محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں کے جائزے کیلئے دس رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی ملازمین کی تنخواہوں اور ان میں پائے جانے والے فرق کا جائزہ لیکر سفارشات مرتب کرے گی۔ منگل کے روز محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا پازیٹو ہوتے ہوئے دفتری کام شروع کر دیئے، شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ تاحال منفی نہیں آیا تاہم انہوں نے دفتری کام شروع کر دیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مایوسی اور افسوس کے ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔منگل کو وزیراعظم کے معاون […]

غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی ’’رڈن انکلیو‘‘ نے دفاتر سر بمہر کرنیوالی اے ڈی آر کی ٹیم کو یرغمال بنا لیا

راولپنڈی(آن لائن)غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی ’’رڈن انکلیو‘‘ نے دفاتر سر بمہر کرنیوالی اے ڈی آر کی ٹیم کو یرغمال بنا لیا ۔رڈن انکلیو کے غنڈے آر ڈی اے کے اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاںدیتے رہے اور کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھا۔تھانہ روات […]

close