چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، سات ووٹ مسترد، مسترد شدہ ووٹ کس امیدوار کو ڈالے گئے تھے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں کل سات ووٹ مسترد ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسترد ہونے والے تمام ووٹ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے تھے۔ان بیلٹ پپپرز پر سٹیمپ باکس کی جگہ یوسف رضا […]

سینیٹ کا نیا چئیرمین کون ہو گا؟ نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے اپوزیشن کے پاس ایوان میں اکثیرت ہونے کے باوجود سینیٹ کی چیئرمین شپ چھین لی ہے اور صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں ۔چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں […]

چئیرمین سینیٹ الیکشن، پولنگ بوتھ سے برآمد ہونیوالے کیمرے کس نے نصب کروائے تھے؟ حیران کن دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کے سلسلے میں بنائے گئے پولنگ بوتھ سے خفیہ کیمرا برآمد ہوا جس کے بعد ایک ہنگامہ مچ گیا۔سینیٹ ہال میں ووٹنگ کی جگہ پر کیمرہ نصب کیا گیا تھا ، پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ […]

سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مارکیٹیں چھ بجے تک بند کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان ، […]

یوسف رضاگیلانی چئیرمین سینیٹ بن گئے تو کیا ہو گا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیاہے اور اپوزیشن کے امیدوار کی کامیابی کی صورت میں آنے والے حکومتی متوقع رد عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے تحریک انصاف […]

کتنے ن لیگی اور آزاد سینیٹرزصادق سنجرانی کو وو ٹ دیںگے؟ صادق سنجرانی کی جیت کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ صادق سنجرانی کو جیتا ہوا دیکھ رہا ہوں ، مجھے یہ نہیں پتہ کتنے ووٹ پڑیں گے مگر معلوم ہے وہ جیت رہے ہیں ، صادق سنجرانی بلوچستان […]

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا، پہلا ووٹ کس نے کاسٹ کیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیاہے اور سب سے پہلا ووٹ جے یو آئی کے رہنما ور ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کاسٹ کیا ۔اس سے قبل ایوان میں […]

کتنے ن لیگی سینیٹرز پر حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کیلئے دبائو ڈالا گیا؟ سابق وزیراعظم کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج صبح ہمارے 10,12 لوگوں کو فون کالز آئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے […]

اگر یوسف رضا گیلانی چئیرمین سینیٹ کا الیکشن ہار گئے تو ہم کیا کریں گے؟ پی ڈی ایم نے اگلا منصوبہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہارنے کی صورت میں بنائی گئی حکمت عملی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کارنے کہا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی چیئرمین […]

چئیرمین سینیٹ کیلئے ووٹنگ سے قبل ہی حکومتی امیدوار کو شکست ہو گئی، یوسف رضاگیلانی کی جیت یقینی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے رسہ کشی جاری ہے اور تازہ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن اپنے ناشتے پر 51 سینیٹرز پورے کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور سینیٹ میں اپنی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی پر کونسا ن لیگی رہنما اہم پارٹی اراکین کے پاس گیا اور تابعداری کی یقین دہانی کرائی؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ناہلی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کچھ لوگوں سے ملے اور کہا مجھے موقع دیا جائے میں آپ کا تابعدار رہوں گا ، یہ انکشاف سینئر صحافی عارف حمید […]

close