پی آئی اے کی 2 سال بعد پرواز چھوٹے سے شہرمیں پہنچ گئی

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی 2 سال بعد ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی دو سال بعد بلوچستان کے ضلع ژوب کے لیے پروازیں بحال ہوچکی ہیں، شہری پی آئی اے کی فلائٹس کے ذریعے ژوب […]

وزیراعظم آفس میں ہر شخص پیسے بنانے میں لگا ہے،سابق وزیر اعظم کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون […]

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، وزیر اعظم عمران خان نے بھی شاباش دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 10 ماہ کی 24.2 ارب ڈالر کی ترسیلات زر سے آپ نے گزشتہ پورے مالی سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو سماجی رابطے کی […]

پاکستان میں مہنگائی سے نجات عمران خان سے نجات کے ساتھ منسلک ہے بلاول بھٹو پھٹ ہی پڑے

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہملک میں کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کی سالانہ شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی ، مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران […]

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس کو باقاعدہ طور پر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا […]

اپوزیشن رہنما ہوں یا کابینہ کے ارکان، الزامات لگیں گے تو تحقیقات ہوں گی، فواد چوہدری نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی احتساب پالیسی واضح ہے، تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں، چاہے اپوزیشن رہنما ہوں یا کابینہ کے ارکان، الزامات لگیں گے تو […]

پنجاب کے کورونا وارڈز میں موت کا راج، گذشہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ریکارڈ کی گئیں

اسلام آباد۔ (اے پی پی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں، ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 135 اموات ہوئیں جن میں سے 77 اموات […]

دو سگےبھائیوں کی قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی میں تقرری کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ۔کابینہ ڈویژن نے ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین اس کے چیئرمین ہوں گے۔ان کے […]

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمود قریشی دوست ملک کے ہنگامی دورے پر روانہ ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سوڈان ، فلسطین اور ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ ترکی سے نیویارک جائیں گے۔اس کے علاوہ وہ نیویارک میں […]

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ روزنامہ جنگ کی […]

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے،مجموعی طور پر 2276 ایکڑ میں سے 33 فیصد اراضی فروخت ہوچکی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں […]