کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے سفری ہدایت نامے میں سی اے اے کی 80 فیصد پروازوں پر مسافر لے کر پاکستان آنے کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔اَسی فیصد پروازوں پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم محمد ندیم کفایت اسلام آباد سے گرفتار،ملزم سادہ لوح لوگوں کو بیرون ملک ملازمت کے سبز باغ دکھا کر لوٹا کرتا تھا،ملزم نے مدعی مقدمہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے کی بھر پور حمایت کا اعلان کر تے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہرمشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہدایت […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ میں اسد قیصر ہوں اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹویٹر […]
لاہور (آن لائن) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیازاحمداختر کی زیر صدارت ڈینز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںفیصلہ کیا گیاہے کہ4th, 6th اور 8th سمسٹر ز کے طلبائو طالبات کے آن لائن امتحانات /کلاسز کا آغاز 24مئی 2021ء سے کیا جائے گا۔اجلاس میں یہ […]
پشاور(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہپیسے بچانے کیلئے لندن بھاگنے والے زیادہ دیر نہیں بچیں گے، فکر نہ کریں بھگوڑوں کو جلد واپس لائیں گے‘ اب فرار ہونیوالوں کو واپس لانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی‘پاکستان میں غریب […]
کراچی (آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس سیکرٹری تعلیم کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹو فوزیہ، چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی و انٹر بورڈ کراچی ڈاکٹر […]
لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے […]
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔میاں اقبال برکت، محمد اشرف اور اسلم عزیز نے درخواستیں دائر کی تھیں جس پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]
لاہور (آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یکساں ترقی کے عمل کو یقینی بنانا پی ٹی آئی حکومت کا مشن ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دو نہیں ایک پاکستان کے ویژن کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ […]
کراچی (پی این آئی)چند ووٹوں سے کھڑی کٹھ پتلی حکومت پر اپنے ہی ارکان نے عدم اعتماد کردیا، جن حکومتوں کو عوام نہیں لاتے ان کا حشر یہی ہوتا ہے- پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے پھر اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات […]