اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا ساتھ دینے کے لیے تیار نہیں ہے ، جمعرات کو غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا اپوزیشن بجٹ میں حکومت کا […]
کوئٹہ (آن لائن ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عبدالرحیم مندوخیل صاحب کی خدمات اور جدوجہد ایک بڑے سیمینار کا تقاضا کرتا ہے جس میں مختلف الفکر سیاسی ،ادبی شخصیات اور […]
کراچی(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یو نٹ2- (K-2)کے افتتاح کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اسپیشل الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی، اسپیشل الاؤنس سرکاری ملازمین کی جون کی تنخواہوں میں شامل کیا جائے گا، بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہوگی۔ تفصیلات کے […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں پنجاب سے علیم خان کو ساتھ لے کر گئے، اس سطح پر کیے جانے والے فیصلے دوستی یاری نہیں بلکہ ایک واضح اشارہ ہوتے ہیں، بجٹ کے بعد عبدالعلیم خان کو پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا امکان۔ […]
راولپنڈی(پی این آئی )مقامی عدالت نے شیخ رشید کے خلاف دائر کیا گیا 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی نے ایفی ڈرین سمگلر کہنے پر وزیرداخلہ شیخ رشید کے خلاف 10 ارب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سےکی گئی، 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے حتمی فیصلہ 3جون کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیرترین گروپ نے بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے مشروط آمادگی ظاہرکردی ہے،حکومت بجٹ سیشن سے قبل تحفظات دور کرے گی توبجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے ویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اُن طلبا، لیبرز اور دیگر افراد یکسینیشن میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر وفاقی وزراکے رابطے کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ واپس لے لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ وفاقی حکومت کے سینئر وزرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما […]
شیخو پورہ(پی این آئی)احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے منسوب جائیداد کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔شیخوپورہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آج جمعرات کو کروائی جانے والی نیلامی میں محمد بوٹا ورک نامی شہری نے ایک […]