تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاریاں، قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن کے موجودہ نظام میں اصلاحات لانے کی تیاری کرلی، اصلاحات سے قومی خزانے پر مالی بوجھ میں کمی ہوگی، پےاینڈ پنشن کمیشن تنخواہوں، پنشن، مراعات اور مونیٹائزیشن کا بھی جائزہ لےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ ، وزیراعظم عمران خان نے اسرائیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، اب تک کا بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کروں تو یہ نظریہ پاکستان کے خلاف بات ہوگی ۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]

پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری، توانائی بحران کا خاتمہ قریب آگیا، آئی ایم ایف نے بھی منظوری دیدی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کے مطابق پاکستان کے توانائی کے بحران کا خاتمہ قریب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر کامران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں دعویٰ کیا گیا ہے […]

شہریوں کو بیرون ملک سفر کیلئے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی، ملک کا ایک اور اہم ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے آپریشنل کر دیا گیا

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب کا ایک اور ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کیلئے آپریشنل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس کا انتظام سنبھالنے والے ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کے […]

تعلیمی ادارے 11جنوری کی بجائے کس تاریخ کو کھولے جانے کا امکان ہے؟ بچوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں تعلیمی ادارے 11 کی بجائے 25 جنوری کو کھول دیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے […]

پیپلزپارٹی گلگت بلتستان اسمبلی میں ایک اور اہم نشست سے محروم ہو گئی

گلگت (پی این آئی) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کو اپنی ایک اور نشست سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]

پاکستان کا واحد صوبہ جہاں رواں ماہ کورونا ویکسین کی فراہمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی ( پی این آئی) صوبہ سندھ کو رواں ماہ کورونا ویکسین مل جائے گی، جس کے بعد سندھ کورونا ویکسین حاصل کرنے والا پہلا صوبہ بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ این سی او سی اور نیشنل ویکسین ٹاسک فورس کے تعاون […]

فوج کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کام کررہا ہے، فوج کیا چاہتی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے فیصلہ کرلے کہ میں کٹھ پتلی ہوں یا فاشسٹ ہوں؟ اپوزیشن مجھے فاشسٹ بھی کہتی ہے اور کٹھ پتلی بھی کہتی ہے، فوج کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کام کررہا […]

2021میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی امیدہے یا نہیں؟ گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کو 2021 میں معیشت میں بہتری آنے کی امید، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 48 فیصد حالات میں بہتری کیلئے پرامید۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی […]

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بغاوت شدید ہو گئی، جے یو آئی(ف) کے اراکین پارلیمنٹ کا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار

کراچی (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اراکین پارلیمنٹ نے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف میں ایک اور بغاوت سامنے آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے کئی اراکین […]

جہانگیرترین کے خلاف میرٹ پر فیصلے کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کے خلاف میرٹ پر فیصلے کریں گے، چینی اسکینڈل کی انکوائری میرٹ پر ہورہی ہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا کے خلاف کاروائی کی گئی، زرداری ، نوازشریف اوران کے وزراء نے […]

close