اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو گرنے سے پاکستان پیپلزپارٹی نے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) حرمین شریفین کے امور کے سربراہ امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ نے عوام کو پیغام دیا کہ کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین لازمی لگوائیں۔انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک […]
لاہور(پی این آئی )موٹروے کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کے والد نے کہا ہے کہ اگر گنجائش ہوئی تو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔عابد ملہی کے والد کا کہنا تھا کہ ابھی ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے،حکومت ہماری مدد کرے،اگر عدالتی […]
راولپنڈی (پی این آئی)23مارچ کی پریڈ کا شیڈول تبدیل تاہم 23مارچ کو عام تعطیل ہی ہوگی۔واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کا شیدول تبدیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 8 فیصد سے زائد کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح والے شہروں میں سخت پابندیوں کا اعلان کیا ہے ، یہ پابندیاں 11اپریل تک جاری رہیں […]
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ سال کورونا بھی ہوچکا ہے، جب کہ آئسولیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے، یوسف رضا کے مسترد ووٹوں کو منظور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے، عوام کی نیب سے توقع ہے، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ پیر کو سماجی رابطے کی […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز […]