لاہور (پی این آئی ) بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ائیر ٹریفک کنٹرولرز کا کہنا ہے کہ 3 رکنی پاکستانی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو امریکا نے نہیں نکالا، نہ انہیں جیل سے نکال سکتا ہے۔ کراچی میں ادب فیسٹیول کے دوران میڈیا […]
لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ جاوید احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت فیصلے کی روشنی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کاروائیوں میں 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن کیا جس میں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ […]
چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کوئٹہ سے ٹرین آپریشن چار روز کیلئے روک رہے ہیں، کلیئرنس ملتے ہی کوئٹہ سے آپریشن دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ […]
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے ریاست سے دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی میں بےگناہ شہری شہید ہوئے […]
مطالبات کے حق میں احتجاج اساتذہ کو مہنگا پڑ گیا ، کرک کے پرائمری اسکولوں کے تمام 800 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔ اساتذہ گزشتہ 4 روز سے پشاور میں احتجاج کے دوران اسکولوں کی نجکاری نہ کرنے اور اپ گریڈیشن کا مطالبہ کر […]
محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سنٹر کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کےاوقات میں سرد رہنے […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر ویب سیریز کے لیے بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ نعمان اعجاز اور صبا قمر دونوں ہی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے اپنا ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اقدامات کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی، وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا، جس میں حکم امتناع کی […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف […]