//

آئیں مل کر پی ٹی آئی کی رسوائی کا جشن منائیں، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کو دعوت دے دی

کراچی (آئی این پی ) سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ(ن)لیگ سارا الزام الیکشن کمیشن پرڈال دیتی ہے، (ن)لیگ جہاں ہارتی ہے وہاں سے ان کا ایجنٹ نتیجہ لیے بغیر غائب ہوتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے ڈسکہ میں بھی […]

کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی

کراچی(آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن میں 3 درخواستیں جمع کرتے ہوئے 2 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن […]

اسٹیل مل کرپشن ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا گیا، تمام ملزمان باعزت بری

کراچی(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا۔ […]

مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر الیکشن چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ چند سو ووٹوں سے ن لیگ کا الیکشن چرایا گیا ہے۔ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 ضمنی انتخاب میں شکست پر انہوں نے کہا […]

ناقابل یقین سیاسی موڑ, ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کراچی ضمنی الیکشن کے معاملے میںن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےکراچی کے ضمنی الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح […]

’’پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھااور اب ۔۔‘‘ این اے 249کے الیکشن ،لیگی رہنما کا اہم انکشاف

کراچی (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میںن لیگی رہنما محمد زبیرنے کہا کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھا، این اے 249سے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار ہوتا تو جیت کا مارجن […]

پارکنگ کا مسئلہ حل،سی ڈی اے کا اسلا م آبا میں جدید طر ز کے کار پارکنگ پلازے بنانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وفاقی دارلحکومت میں جدید طرز کے کثیرالسطحی کار پارکنگ پلازے بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ا س ضمن میں مقررکردہ کنسلٹنٹ کی جانب سے چیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی اور […]

یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تیاری، نجی کمپنیاں بھی میدان میں آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]

کورونا ویکسین کی خریداری میں تاخیر کو حکومت کی مجرمانہ کوتاہی قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]

close