سانگلہ ہل(آئی این پی) سانگلہ ہل میں سستا رمضان بازار برائے نام،دس کلو آٹے کا تھیلا 510 روپے کا بکنے لگا، لائنبنانے کے باوجود عوام65 روپے کلو چینی کی تھیلی سے محروم،سستا بازار انتظامیہ کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج، علاقائی اور صوبائی حکومت کے […]
لاہور(آئی این پی )کورونا کیسز بڑھنے پر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تاحکم ثانی بند کرد یئے گئے۔پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری ونجی کالج تاحکم ثانی بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے […]
اسلام آباد/ریاض (آئی این پی )پاکستان میں سعودی سفارتخانے اور ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سے منسوب کرکے چلایا جانے والا خط جس میں پاکستان میں موجود سعودیوں سے واپس […]
اسلام آباد(آئی این پی) بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورت حال پر پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی۔ ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی ہمدردی کے تحت پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیشکش کی […]
کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعدد مقامات کے دورے کئے اور اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ روزے کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعلیٰ سب […]
کوئٹہ (آن لائن )حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک صورت اختیار کرگئی ہے ،لوگ ایس او پیز کو فالو کرتے ہوئے کورونا کو سنجیدہ لیں ،کورونا کانام تبدیل کیاجائے تو شاید لوگ احتیاط کرے یہ لفظ سرف مذاق بن […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کی تیسری لہر،بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ۔کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی۔کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر لاک ڈاؤن کی مدت میں […]
کراچی (آن لائن) ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی کے سینکڑوں کے کارکنان کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی،اس سلسلے میںمنعقدہ استقبالیہ تقریب میں صدر کراچی ڈویژن سعید غنی، جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری،ضلع سینٹرل کے صدر ظفر احمدصدیقی، جنرل سیکریٹری دل محمد،سیکریٹری انفارمیشن شہزادمجیدبلوچ، […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما مسز فریال تالپور نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر میں انتخابات بھرپور قوت سے لڑے گی۔ پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیغام لے کر گلی گلی میں پھیل جائیں۔ […]
رائیونڈ (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جتنا بڑا گروپ نظر آرہا ہے، دراصل گروپ اس سے بہت بڑا ہے اور وہ ناصرف ہم سے بلکہ دوسری جماعتوں سے بھی […]