//

پنجاب کے 16 ضلعےجن میں سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کون کون سا ضلع شامل ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نےبہاولنگر، چکوال، چنیوٹ، حافظ آباد، جھنگ، جہلم، قصور، منڈی بہاوالدین، ننکانہ صاحب، نارووال، پاکپتن، راجن پور، ساہیوال، شیخوپورہ، سیالکوٹ اور وہاڑی میں سرکاری و نجی سکول 24 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔اعلان میں ہا گیا ہے […]

وفاقی کابینہ میں کراچی کی ایک اور نمائندگی کا اضافہ، نیا وزیر کون ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےایم کیو ایم پاکستان کووفاقی کابینہ میں ایک اور وزارت کی پیش کش قبول کرلی گئی ہے۔ یہ پیش کش ایم کیو ایم کے مطالبات کے جواب میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے […]

صوبہ پنجاب کا 24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ 11اضلاع میں24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں اسکول 24مئی سے کھلیں گے اور اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب […]

ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلی بار مغرب میں بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے، ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو اپنا ملک ملے گا، یوم یکجہتی فلسطین پر وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جب سے […]

اوپن یونیورسٹی: اوورسیز پاکستانی طلبہ کے آن لائن امتحانات آج شروع

اسلام آبا د(آئی این پی ) مشرق وسطیٰ کے ممالک خصوصاً سعودی عرب ، کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان اور بحرین میںمقیم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے )ایسوسی ایٹ ڈگری( اورکامن ویلتھ آف لرننگ)ایم بی اے( پروگراموں میں داخل […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید اموات، تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 102 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 89 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 461 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین پر بجلیاں گرانے کی تیاری شروع کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشن، جوڈیشل الاؤنس، ہاؤس رینٹ پر انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ تجاویز آئندہ مالی سال سے ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کے […]

پاکستان کی آبادی کم ہو گئی، مردم شماری 2017کے سرکاری اعدادو شمار جاری

لاہور (پی این آئی)پاکستان کی آبادی 22کروڑ نہیں بلکہ 20کروڑ سے زیادہ ہے۔ مردم شماری 2017 کے سرکاری اعداد و شمار جاری، پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 84 ہزار 626 افراد پر مشتمل، ملکی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح 2.40فیصد جبکہ شرح خواندگی […]

مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم بند کرنا ہوں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے غریب ممالک کو سب سے زیادہ متاثر کیا، ہم سب نے مل کر کورونا کا سامنا کرنا ہے اور کورونا ویکسین کی ہر جگہ دستیابی کو یقینی بنانا ہے ، […]

کہاں کہاں تعلیمی ادارے کھل جائیں گے اور کہاں بند رہیں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے ملک کے مختلف اضلاع میں 6 جون تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، پنجاب کے 20 اضلاع ، سندھ کے 12، خیبر پختونخواہ 14، آزاد کشمیر […]

نواز شریف لندن میں غیر محفوظ، حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں محفوظ نہیں تو واپس آجائیں، جیل میں مکمل سیکیورٹی ملے گی، اللہ نوازشریف کو محفوظ رکھے، حیرانی کی بات ہے کہ مریم نواز لندن میں […]

close