کراچی(آئی این پی ) بارہ سال بعد بلوچستان کے دارالحکومت سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے لیے براہ راست پی آئی اے کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ابتدائی طور پر کوئٹہ سے پشاور دوطرفہ 2پروازیں جمعہ اور منگل کوروانہ ہوں گی۔ پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشری رند نے […]
