پاکستان سے ترکی جانے والے سٹوڈنٹس کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

انقرہ (پی این آئی )پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ترک حکومت کے 5 اگست کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد جاری ہے جس کے مطابق ترکی میں مستقل رہائش پذیرپاکستانی اپنے گھروں ہی میں قرنطینہ کرسکتے ہیں۔اس کے […]

ملک مبشر کھوکھر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر، گولی کہاں لگی؟ لرزہ خیزتفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) پنجاب کے نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ گرفتار ملزم ناظم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے جوابی کارروائی، ترین گروپ اراکین کی جانب سے اجتماعی استعفے دینے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمندو ں کیلئے اچھی خبر آگئی، فائزرویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد( پی این آئی)امریکی کورونا ویکسین فائزر کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی ایئرلائن 64 ہزار فائزر ویکسین ڈوز لے کر پہنچ گئی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔گزشتہ ماہ ایک […]

گزشتہ روز فائرنگ کا نشانہ بننے والے مبشر کھوکھر اور پی ٹی آئی رہنما ملک اسد کھوکھر پر سنگین الزامات

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں نومنتخب صوبائی وزیرملک اسدکھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ نے ملکی سیاسی نظام کا بھانڈاپھوڑنے اور لاہور پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھولنےکےساتھ ساتھ کئی سوالیہ نشان بھی کھڑے کردیئےہیں،چند ماہ قبل […]

حکومت کا جہانگیر ترین گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، جو کام فردوس عاشق اعوان نہ کرسکیں وہ کون کرے گا؟

لاہور (پی این آئی) حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت فردوس عاشق اعوان ٹکراؤ کے حق میں نہیں تھیں، ترین گروپ کو بھرپور جواب دینے کیلئے فیاض الحسن چوہان کو میدان میں اتارا جائے گا۔ ذرائع […]

آپکو ووٹ پی ٹی آئی کی وجہ سے ملا، ہمت ہے تو پارٹی ٹکٹ کے بغیر الیکشن جیت کر دکھائیں، راجہ ریاض کو چیلنج کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ترین گروپ میں شامل راجہ ریاض کو مستعفی ہو کر اپنی ساکھ پر الیکشن لڑ کر فتح حاصل کرنا کا چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عون چوہدری اور راجہ […]

نوازشریف واپس آئیں گے توان کی ضمانت ہوجائے گی، ماہرقانون دار نےسابق وزیراعظم کو ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں گے توان کی ضمانت ہوجائے گی،عدالت ریلیف دے سکتی ہے کہ یہ پیش ہونے آرہے ہیں ان کو گرفتار نہ کیا جائے،نوازشریف کو بہت زیادہ سینئر […]

پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی چھکا، ن لیگ کی دو بڑی اور تگڑی وکٹیں گر گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کو سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت تھی جس پر دونوں رہنماؤں نے اپنے رفقا […]

مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے، نوازشریف کو اب آنا پڑے گا،شہبازگل

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے اور نوازشریف کو اب آنا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ […]

بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ اس وقت کیا جاسکتا ہے جب 80 فیصد آبادی کو ویکسین لگے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز لگوانے کی ضرورت نہیں،اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کی ضرورت […]