لاہور (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنماء اور چکوال کے ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرکے انہیں رہائی پر مبارک باد دی اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی […]
پشاور (آن لائن) محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر 8 سے 16 مئی تک شمالی علاقہ جات گلیات, کاغان, سوات,دیر اور چترال کے سیاحتی مقامات, ریزورٹس، ہوٹلز اور اس کے آس پاس کے تفریحی مقامات اور عوامی پارک بند رکھنے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جون جولائی تک اڑھائی کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان “سعودی -پاکستان سپریم کوارڈینیشن کونسل کے قیام […]
کراچی (آن لائن) شہر کے مختلف مارکیٹس میں عید کے موقع پرجعلی کرنسی پھیلانے کی کوشش ناکام اسٹیل ٹاون پولیس نے جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان سے 5 لاکھ مالیت کی جعلی کرنسی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ارسا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں پانی کا بحران سنگین ہورہا ہے اور آبی ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی ہوگئی ہے۔ ارسا نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن کے اخراجات کو منظم بنایا جائےگا، صوبائی حکومتیں مالیاتی ڈسپلن اپنا کر اخراجات میں کمی لاسکتی ہے، بجٹ میں گروتھ کے فروغ کو ترجیح دی جائے، نوجوانوں کیلئے چھوٹے قرضوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور انہیں اپنی مکمل حمایت کا ایک مرتبہ پھر یقین دلایا۔ بعد ازاں پی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کو عید پر 9 تعطیلات مل گئیں، عید کے سلسلے میں 10 تا 15 مئی تک تعطیلات ہوں گی، جبکہ 8، 9 اور 16 اپریل کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بھی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ قاری […]
لاہور(پی این آئی)دس روزمیں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی جائیں، حکومت کا گریڈ 22 تک کے کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک ڈاؤن، نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے نا اہل اور کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک […]