لاہور(پی این آئی)محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب […]
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میڈیکل کمیشن نے 12 ملازمین کی خدمات ختم کردی ہیں۔ کمیشن کے مطابق ملازمین کو نوٹیفائی کیا جاتا ہے کہ وہ مجازی اتھارٹی کے ہدایت کے مطابق دفتر نہ آئیں’۔ دستاویز کے مطابق جن ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا […]
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کی فنانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسمبلی سیکرٹریٹ کے مالی سال 2021-22 کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت، فنانس کمیٹی […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سندھ ڈویلویلپمنٹ پیکج کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور تا کراچی موٹروے کے آخری حصہ کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر خوفناک شکل اختیار کر گئی، ملک کے بڑے شہروں میں لاک ڈاون لگانے کا عندیہ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوئے این سی او سی کے اجلاس میں ملک […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کو 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کے ہم خیال گروپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں آئندہ […]
کراچی (پی این آئی) ایم ایم اے نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی برطرفی کا مطالبہ کیا، ایم ایم اے کے ایم پی اے نے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ناموس رسالتﷺ سے متعلق کیے گئے معاہدوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم لغاری کا کہنا ہے کہ ہمیں عمران خان کی ضرورت نہیں ہے۔خرم لغاری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو ہماری ضرورت نہیں تو ہمیں بھی ان کی ضرورت نہیں ہے ،اگر عمران خان […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی کا معاملہ عالمی تنازع بن گیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اختلافات دیکھنے […]
لاہور(آئی این پی) بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، قیمت میں کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی اور نیپرا […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کیلئے قطاروں کے حوالے سے کیس کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی ہے اور بہتر حکمت عملی کیلئے سیکریٹریز کو مہلت دیدی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ […]